Maryam Nawaz kay protocol ki BMW ek 125 Motorcycle pay registered!

Maryam Nawaz JIT main paishi dene jis BMW main ayeen, usko jab online check kiya gaya toh woh ek 125 motorcycle per registered nikli. :lol:
Tafseelaat dekhein iss video main:




[video]https://www.facebook.com/BOLTrends/videos/1616319945064896/[/video]
 
Last edited by a moderator:

gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
یہ بڑی دلچسپ بات ہے۔
وزیر اعظم کی صاحب زادی مریم نواز کی بی ایم ڈبلیو کا نمبر ایس این سیون سیون سیون تھا۔آپ اسئ محکمہ اکسائز کی ویب سائٹ پر دیکھیں

http://islamabadexcise.gov.pk/VEH_REG/VEH_QUERY.asp?X=0&Y=0

آپ کو خود ہی معلوم ہو جائے گا کہ گاڑی کس کی ہے۔
 

GreenMaple

Prime Minister (20k+ posts)
Re: Maryam Nawaz’s BMW is registered as a motorcycle

Better than registered as Ferrari Taxi!
 

ranaji

President (40k+ posts)
Re: Maryam Nawaz’s BMW is registered as a motorcycle

یہ خاندان جعلسازوں کا ہے انکی پیدائش می بھی جعلسازی ہوئی تھی اسی واسطے جعل سازی انکی گھٹی میں شامل تھی اس خاندان کا ھر کام جعلسازی سے شروح ہوکر جعلسازی پر ختم ہوتا ہے
 

rmunir

Minister (2k+ posts)
Re: Maryam Nawaz’s BMW is registered as a motorcycle

مریم اورنگزیب نے جادو کے انڈے گھما کر موٹر سائکل اور دیگر چھوٹی گاڑیوں کو بی ایم ڈبلیو بنا دیا ہوگا اس میں پریشانی کی کیا بات ہے؟ جیسے بنا قطری پرنس کے اسکا خط درآمد کروالیا تھا پی ایم ایل این نے۔
 

USTADBONA

Senator (1k+ posts)
شکر کیجیئے کہ کسی موٹر سائیکل کا نمبر لگا ہوا تھا ، ورنہ نون لیگی کارندے تو شیر نمبر پلیٹ کی جگہ شیر کی فوٹو لگائے گھومتے ہیں۔
 

akmal1

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Maryam Nawaz’s BMW is registered as a motorcycle

یہ وہی موٹر سائیکل ہے جس کے بارے میں کل حسن نواز کہہ رہا تھا کہ مجھ پہ موٹر سائیکل چوری کا مقدمہ ہی بنا دو
مریم نے پھر بھائی کو پھنسا دیا ہے