مریم نواز ٢٠١٨ کے الیکشن میں لاہور سے قومی اسمبلی اور کےپی سے صوبائی اسمبلیوں کا الیکشن لڑیں گی ، اگلے الیکشن میں مریم کے پی سے وزیر اعلیٰ کی امیدوار ہوں گی مرکز نواز کا پنجاب شہباز کا اور کےپی مریم کا
بس کر دے بھائی
کہیں نواز شریف کی نبوت کا دعویٰ نہ کر دینا
اب تمہاری اس پوسٹ پر بندہ تمھیں کراۓ کا بھونکا نہ کہے تو کیا کرے ؟
کیا بکواس کر رہے ہو، تمہیں کفر کے فتوے لگاتے ہوۓ شرم نہیں آتی ، محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم آخری نبی تھے انکے بعد کسی کی نبوت کا تصور کرنا بھی حرام ہے
مریم نواز ٢٠١٨ کے الیکشن میں لاہور سے قومی اسمبلی اور کےپی سے صوبائی اسمبلیوں کا الیکشن لڑیں گی ، اگلے الیکشن میں مریم کے پی سے وزیر اعلیٰ کی امیدوار ہوں گی مرکز نواز کا پنجاب شہباز کا اور کےپی مریم کا
کونسا کفر کا فتویٰ ؟؟
مبالغہ آرائی کر رہا ہوں، کیونکہ غلیظ پٹواریوں کا بھروسہ کوئی نہیں
اب جیسے جس تیزی سے تم پاکستان کا اختیارِ کُل شریف خاندان کو دے رہے ہو اسکے بعد تو الہویت اور نبوت کے دعوے ہی رہ جاتے ہیں
کیوں؟؟ تم لوگ عمران خان کو جب پورا پاکستان دینے کی بات کرتے ہو تو کیا نبوت اور الہویت کے لئے راہ ہموار کر رہے ہوتے ہو؟؟ تم نے سوچا بھی کیسے کہ کوئی مسلمان کسی دوسرے شخص کو نبی بنانے کے بارے میں سوچا؟؟ میں نے تو ایک امکان ظاہر کیا ہے کہ مریم کے پی سے سی ایم کی امیدوار ہو سکتی ہے کیا کے پی کی وزارت اعلیٰ کا دیکھنا نبوت کے خواب دیکھنا جیسا ہے؟؟ ایسی مثال ہی کیوں دی؟؟
مریم نواز ٢٠١٨ کے الیکشن میں لاہور سے قومی اسمبلی اور کےپی سے صوبائی اسمبلیوں کا الیکشن لڑیں گی ، اگلے الیکشن میں مریم کے پی سے وزیر اعلیٰ کی امیدوار ہوں گی مرکز نواز کا پنجاب شہباز کا اور کےپی مریم کا
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|