Maryam Nawaz is beneficial owner in documents but they are denying - Ansar Abbasi

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
سب جماعتیوں نے دم ٹانگوں میں دبا لی ہے
پی پی کے بارے میں ہوتا تو یہ خوب بھونک رہے ہوتے
بے ایمان لوگ
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
Army karr sakti thi maggar abb to 13+2 aur hissadaar bann chukkay hain khamoshi ki qeemat wasool karr ke
 
سب جماعتیوں نے دم ٹانگوں میں دبا لی ہے
پی پی کے بارے میں ہوتا تو یہ خوب بھونک رہے ہوتے
بے ایمان لوگ
پی پی والے بھی ایک مصلحت کے تحت خاموش ہیں اور وہ یہ کہ جن طوطوں میں پی پی کے جنوں کی جان ہے وہ جیلوں میں یا مقدمات میں پھنسے ہوئے ہیں اس لئے پی پی مصلحتاً خاموش ہے وہ طوطے ڈاکٹر عاصم، عزیر بلوچ، ایان علی وغیرہ ہیں
 

Back
Top