Pakistan News Hub
Minister (2k+ posts)
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/kUEk0qT.jpg
i do hope notPakistani wants the outcome of these revelation , if all proofs are there then why NAB took so many month to conclude these cases,we are feeling these all crooks come out one day and they will slap (zannatay daar) on us and our poor judicial system.
i do hope not
if only imran had house majority then maybe he could change some laws
unfortunately this wont happen till next elections ,,,,and hope the people of pakistan will wake up those that havent already and that will only happen if basic necessities for the poorer are provided
and its not something the government alone can achieve it will need the will of the nation
correct me if im wrong under nawaz and zardari governments much of presidential powers were limitedIndia made to eliminate 370 and 35A through Presidential order.
We can eradicate corruption same way.
Look like no one has 2/3 majority.
Use Presidential ordinance.
Aghar koi mukhalfat keray, to uss per bhee aik aur Presidential order lagaa do.
خس کم جہاں پاک
Hoga tue yahe jo app keh rahen haynPakistani wants the outcome of these revelation , if all proofs are there then why NAB took so many month to conclude these cases,we are feeling these all crooks come out one day and they will slap (zannatay daar) on us and our poor judicial system.
ادھر کا مال ادھر اور ادھر کا مال ادھر
مریم صفدر کی بیٹی ماہ نور صفدر کے 4 ارب 50 کروڑ کے اثاثے اور لندن میں ایک فلیٹ بھی نکل آیا آخر کون سا کاروبار کرتا ہے یہ خاندان
Money Laundering!!!!
مریم صفدر کی بیٹی ماہ نور صفدر کے 4 ارب 50 کروڑ کے اثاثے اور لندن میں ایک فلیٹ بھی نکل آیا آخر کون سا کاروبار کرتا ہے یہ خاندان
اس خاندان نے پاکستان کے ساتھ اور پاکستان کی عوام ساتھ کاروبار کیا ھے تمام اداروں کو اپاہج گروی رکھوانے کا کاروبار کیا ھے اور اپنی اولادوں کے لیئے اتنا مال بنایا ھے کہ جیسے ان کی نسلوں نے کبھی مرنا نہیں ھے یہ خاندان ھمیشہ کے لئے اس غلام قوم کے حکمران رہنا چاہتے تھے اب بھی ھمارے ٹی وی اینکرز اور حرام خور صحافیوں کا ٹولہ ان خاندانوں کے بچوں کو لیڈر بنانے میں مصروف ہیں اور ان ٹی وی کے اینکرز اور صحافیوں کا ٹولہ ھر وقت سوال کرتا ھے کہاں ھے نیا پاکستان۔ 30 سالوں میں حرام خور خاندانوں کی حکومت برداشت ہو گئی ان کرپٹ میڈیا والوں سے اب ایک نئی قیادت 5 سال برداشت نہیں ھو رہی ھے ان حرام خور لفافہ صحافیوں اور اینکرز کا کام گمراہی مایوسی جھوٹ اور بدگمانیاں پھیلانے کے علاؤہ کچھ نہیں ھے جب تک یہ بے شرم لوگ موجود ہیں عوام ان اینکرز اور صحافیوں کی وجہ سے گمراہ ہوتی رھے گی
مریم صفدر کی بیٹی ماہ نور صفدر کے 4 ارب 50 کروڑ کے اثاثے اور لندن میں ایک فلیٹ بھی نکل آیا آخر کون سا کاروبار کرتا ہے یہ خاندان
Beautifully summarized.اس خاندان نے پاکستان کے ساتھ اور پاکستان کی عوام ساتھ کاروبار کیا ھے تمام اداروں کو اپاہج گروی رکھوانے کا کاروبار کیا ھے اور اپنی اولادوں کے لیئے اتنا مال بنایا ھے کہ جیسے ان کی نسلوں نے کبھی مرنا نہیں ھے یہ خاندان ھمیشہ کے لئے اس غلام قوم کے حکمران رہنا چاہتے تھے اب بھی ھمارے ٹی وی اینکرز اور حرام خور صحافیوں کا ٹولہ ان خاندانوں کے بچوں کو لیڈر بنانے میں مصروف ہیں اور ان ٹی وی کے اینکرز اور صحافیوں کا ٹولہ ھر وقت سوال کرتا ھے کہاں ھے نیا پاکستان۔ 30 سالوں میں حرام خور خاندانوں کی حکومت برداشت ہو گئی ان کرپٹ میڈیا والوں سے اب ایک نئی قیادت 5 سال برداشت نہیں ھو رہی ھے ان حرام خور لفافہ صحافیوں اور اینکرز کا کام گمراہی مایوسی جھوٹ اور بدگمانیاں پھیلانے کے علاؤہ کچھ نہیں ھے جب تک یہ بے شرم لوگ موجود ہیں عوام ان اینکرز اور صحافیوں کی وجہ سے گمراہ ہوتی رھے گی
مریم اور صفدر اپنے سمدھی چوہدری منیر آف رحیم یار خان کے ساتھ مل کر چمڑے کا کام کرتے ہیں قطریوں کے لۓ۔
مریم صفدر کی بیٹی ماہ نور صفدر کے 4 ارب 50 کروڑ کے اثاثے اور لندن میں ایک فلیٹ بھی نکل آیا آخر کون سا کاروبار کرتا ہے یہ خاندان
ادھر کا مال ادھر اور ادھر کا مال ادھر
ابھی تھا ...ابھی نہیں ہے ....ابھی پھر ہے
جب تک یہ تماشا ہے ...کوئی بھی اپنے سجے پیر
کی مٹی نہ چھڈے !!!
پس ثابت ہوا مال کی نقل و حرکت میں ہی برکت ہے....... ?andar ka maal bahir aur bahir ka mal andar
چمڑے کا نہیں بلکہ سلیکون کا کرتے ہیںمریم اور صفدر اپنے سمدھی چوہدری منیر آف رحیم یار خان کے ساتھ مل کر چمڑے کا کام کرتے ہیں قطریوں کے لۓ۔
انہیں کا لگایا ھوا بندہ ھے ایسی لئے تو یہ ڈارامے چل رھے ھیں مجرموں نے اپنا جیسا بندہ ھی لگانا ھوتا ھے اور ادارے ستو پی کر سو رھے ھیں یہ سب ڈارامے ایسی لیئے ھو رھے ھیں کہ نانی 420 اور اس خاندان نے بلیک میلنگ کے لیے جن جن لوگوں کی ویڈیوز بنا کر رکھی ھوئی ہیں ان لوگوں کو اچھی پوسٹوں پر لگا یا ھوا ھے تاکہ کوئی اس کریمنلز خاندانوں کے خلاف کاروائی نہ کر سکے اب قوم ان کرپٹ خاندانوں کے ڈراموں میں نہیں آئے گی اب بھی اداروں میں ایسے افراد موجود ھیں جو کہ ان کریمنلز خاندانوں کو قانون کے مطابق اپنے انجام کو پہنچائے گیں ساری عمر یہ خاندان بوٹ پالشے کی جاب کر کے اس مقام پر پہنچے ہیں کس منہ سے آپ کہتے ہیں یہ بوٹ پالشے نہیں ہیں کچھ تو شرم کریں کیوں لوگوں کا ٹائم برباد کرتے ہیںنیب چئیرمین اپنی بیٹی کی ہم عمر سے گندی حرکات کرے تو کسی اسلامی جمہوریہ کے مامے پر اثر نہیں پڑتا ہاں ایک مریم نواز مجرم ہے کیونکہ اس کا جرم ہے بوٹ پالش نہ کرنا
ویسے بوٹ پالش کروانے والے خود بھی ٹرمپ کے بوٹ پالش کرتے پاے گئے ہیں
ادلے کا بدلہ