ڈاکٹر شاہد صاحب آپ تو کہ رہے تھے کہ ڈان لیکس کے معاملے میں کوئی بچنے نہیں والا ... آج چھے تاریخ ہے کہاں ہے نتیجہ .فوج میں اتنی ہمت نہیں کہ حکومت سے پوچھ سکے پیشرفت کہاں تک ہوئی ؟
سلام ہے ان کی استقامت کو
جو شاہد مسعود کے خرافات سن لیتے ہیں
ڈاکٹر شاہد صاحب آپ تو کہ رہے تھے کہ ڈان لیکس کے معاملے میں کوئی بچنے نہیں والا ... آج چھے تاریخ ہے کہاں ہے نتیجہ .فوج میں اتنی ہمت نہیں کہ حکومت سے پوچھ سکے پیشرفت کہاں تک ہوئی ؟
ڈنگر ڈاکٹر شاہد نے اتنا بڑا دعویٰ کیا ہے تو اس میں ،،سچائی،، ضرور ہوگی :lol:
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|