مریم نواز سے کہو، جنرل نوید مختار بٹ ڈی جی آئی ایس آئی سے خود ہی چوہدری منیر کے گھر بلوا کر پوچھ لے
موصوف چوہدری منیر کے نا صرف سسرالی ہیں بلکہ اطلاعات کے مطابق باقائدگی سے مریم اور وڈے گنجے سے چوہدری منیر کے گھر ملاقتیں کرتے رہے ہیں
یہ الگ بات ہے کہ ان ملاقاتوں میں وہ یہی واضح کرتے رہے کہ فوج آپ کو کسی قسم کی ناجائز رعایت دلوانے کی پوزیشن میں ہے ہی نہیں، نہ ہی سپریم کورٹ کے جج اب قابو میں آتے ہیں اور نہ ہی ہم آپ کو بچانے کے چکر میں پوری عوام میں مزید ذلیل ہو سکتے ہیں اسلئے رسیدیں تو آپ کو دینی ہی ہوں گی
ویسے پٹواری بھی کیا مخلوق ہے، سب کو اپنی ہی طرح الّو کا پٹھا سمجھتی ہے
آئی ایس آئی والے اب محکمہ زراعت کے بھیس میں آ کر گوداموں پر چھاپے مارنے لگے ہیں اور جاتے ہوۓ اپنا تعارف بھی کروا کر جاتے ہیں کہ بھائی ہم آئی ایس آئی والے ہیں، آپ کو اپنے ملتان دفتر میں بلوایا تھا لیکن آپ نہیں آئے اس لئے آپ کو تھپڑ مارنے ہم خود محکمہ زراعت کے انسپکٹر کے بھیس میں آئے ہیں
ISI dont do sloppy work like this. They have been doing these things for 70 years and never before did it like this. They dont call you to office nor decalre their identity so easy.