Maryam Nawaz And Nawaz Sharif Will Get VIP Facilities In Jail

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
LHC-temporary-ban-to-air-anti-judiciary-speeches-of-Nawaz-Maryam-PM-Abbasi-other-party-leaders.jpg

لاہور: سابق وزیر اعظم نواز شریف جیل میں بھی پر تعیش زندگی گزاریں گے جبکہ مریم اور کیپٹن (ر)صفدر بھی ٹی وی، رسالے اور اخبارات کی سہولت سے مستفید ہوں گے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق سابق وزیر اعظم نواز شریف، ان کے داماد اور بیٹی احتساب عدالت سے سزا یافتہ ہونے کے باوجود عام قیدیوں جیسی زندگی نہیں گزاریں گے اور نہ ہی انہیں جیل میں قید وبند کی صعوبتیں برداشت کرنا پڑیں گی۔

نواز شریف کو تین مرتبہ ملک کا وزیر اعظم رہنے کی وجہ سے جیل میں اے کلاس فراہم کی جائے گی جبکہ قید بامشقت میں ان سے دفتری امور انجام دلائے جائیں گے۔

میاں نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز اور داماد کیپٹن (ر) صفدر کو گریجویٹ ہونے کی وجہ سے جیل میں بی کلاس فراہم کی جائے گی اور انہیں سلاخوں کے پیچھے کمرے میں تمام سہولتیں میسر ہوں گی۔

نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم داماد کیپٹن صفدر کو گرفتاری کے بعد جیل میں کال کوٹھری میں نہیں رکھا جائے۔ انہیں جیل پہنچتے ہی قیدی نمبر الاٹ کردیا جائے گا اور ان کی قید بامشقت کے حوالے سے ان کا کام بھی جیل رجسٹر میں درج کردیا جائے گا۔

واضح رہے کہ ماضی میں بھی سیاست دانوں کو جیل کی ہوا کھانی پڑی لیکن انہیں سلاخوں کے پیچھے بھی ایک پرتعیش زندگی دی گئی جبکہ سیاسی کارکن اوپر عام قیدی ان تمام سہولیات سے عاری ہوتے ہیں۔

https://www.express.pk/story/1230951/1/
 
Eagle-on-the-green

Minister (2k+ posts)
Yeh double standards hi iss mulk ka masla hai.......maro litter saloon ko aur dalo 10 numbri logoon kay saath ......why VIP. How is a criminal is a VIP??????
 
Annie

Moderator
افسوس پہلے ہی پتا تھا سسلیین مافیا قید میں بھی عیش کرے گا ، جس ملک میں غریب کیلئے قانون اور ہو اور امیر کیلئے اور وہاں انصاف کے نظام کو لپیٹ ہی دینا چاہئیے یہ آئ واش کرنے کی کیا ضرورت ہے

دنیا بھر میں کرمنل حکمرانوں کو ہتھکڑیوں میں باندھ کر عام لوگوں کی طرح جیل میں رکھا جاتا ہے یہ چور ہمارے ملک میں عرش سے اتری مخلوق ہے جسکو جیلوں میں عوام کے پیسوں سے عیش کروائی جاتی ہے اگر یہ کچھ کرنا ہے تو انکو جیل میں ڈال کر فارمیلٹی پوری کرنے کی ضرورت نہیں وڈا آیا نواز شریف جو جیل میں دفتری کام کرے گا جو پرچی کے بغیر دو لائنیں نہیں بول سکتا
 
omerbest

MPA (400+ posts)
Yesterday in Dr. Moeed Pirzada's program, what I understood is, if PM Pakistan advises President of Pakistan for presidential pardon for Nawaz Sharif, Maryam and Safdar, President can exonerate them from the jail time and they can be set free.
Though the conviction will still follow and they have to serve the period of disqualification only before contesting the elections.
 
HSiddiqui

Chief Minister (5k+ posts)
LHC-temporary-ban-to-air-anti-judiciary-speeches-of-Nawaz-Maryam-PM-Abbasi-other-party-leaders.jpg

لاہور: سابق وزیر اعظم نواز شریف جیل میں بھی پر تعیش زندگی گزاریں گے جبکہ مریم اور کیپٹن (ر)صفدر بھی ٹی وی، رسالے اور اخبارات کی سہولت سے مستفید ہوں گے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق سابق وزیر اعظم نواز شریف، ان کے داماد اور بیٹی احتساب عدالت سے سزا یافتہ ہونے کے باوجود عام قیدیوں جیسی زندگی نہیں گزاریں گے اور نہ ہی انہیں جیل میں قید وبند کی صعوبتیں برداشت کرنا پڑیں گی۔

نواز شریف کو تین مرتبہ ملک کا وزیر اعظم رہنے کی وجہ سے جیل میں اے کلاس فراہم کی جائے گی جبکہ قید بامشقت میں ان سے دفتری امور انجام دلائے جائیں گے۔

میاں نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز اور داماد کیپٹن (ر) صفدر کو گریجویٹ ہونے کی وجہ سے جیل میں بی کلاس فراہم کی جائے گی اور انہیں سلاخوں کے پیچھے کمرے میں تمام سہولتیں میسر ہوں گی۔

نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم داماد کیپٹن صفدر کو گرفتاری کے بعد جیل میں کال کوٹھری میں نہیں رکھا جائے۔ انہیں جیل پہنچتے ہی قیدی نمبر الاٹ کردیا جائے گا اور ان کی قید بامشقت کے حوالے سے ان کا کام بھی جیل رجسٹر میں درج کردیا جائے گا۔

واضح رہے کہ ماضی میں بھی سیاست دانوں کو جیل کی ہوا کھانی پڑی لیکن انہیں سلاخوں کے پیچھے بھی ایک پرتعیش زندگی دی گئی جبکہ سیاسی کارکن اوپر عام قیدی ان تمام سہولیات سے عاری ہوتے ہیں۔

https://www.express.pk/story/1230951/1/
They must not get any different treatment than any other criminal in the jail, they have done heinous crimes, the are not just involved in Financial, moral, social, crimes the are declared traitors who tried to enslave Pakistan to the enemy country.
 
Notpersonal

Minister (2k+ posts)
please dont take any office work from Nawaz sharif , he is incompetent to do it. Pakistan kissi or nuksaan ka mutahamil nahi ho saktah. everyone knows he is jahil and parchi walla , just recover all money from him ,
 
  • Like
Reactions: OAK

mubarik Shah

Chief Minister (5k+ posts)
This seems a propaganda to create rift between public and establishment….
Noon league is trying so many different things but each and every drama is failing...… If that was the case they would have already been sitting in their new home (adyla)…. instead of getting booed everywhere they go, by Pakistanis in the UK....
 
Back
Top