Maryam Ki Absense Ki Waja Se Election Jamshed Cheema Ka Ban Gia Hai- Sohail Warraich

SahirShah

Minister (2k+ posts)
سبحان اللہ
یہ تو مریم نے وڑائچ صاحب کو بہت حیرت انگیز بات بتائی
حلقہ این اے 125جہاں سے نواز شریف نے اپنی سیاسی زندگی کے تمام الیکشن لڑے ہیں، وہاں پر اچانک ن لیگ کے ورکرز پر کوئی دباؤ آ گیا ہے....اسلئے ورکرز کے جان و مال و عزت کے تحفظ کے لئے مریم نے دس کلو میٹر دور دوسرا حلقہ این اے 127چُن لیا ہے جہاں وڈے وڈے گیٹ لگا کر دباؤ کا راستہ روکنے کا خاطر خواہ انتظام ہے

وڑائچ صاحب، آپ نے اس پرمریم سے یہ نہیں پوچھا ''کیا یہ کھُلا تضاد نہیں''؟؟
 

Back
Top