یہ جاہل انسان سارے اب کشیمر کشمیر کر رھے ہیں گزشتہ 30 سال یہ پٹواری خاندان لوٹ مار میں مصروف تھا اور کشمیر میں ظلم ھو رھا تھا مگر اس کے کرپٹ باپ اور اس کی بیٹی کے منہ سے کبھی کشمیر کا لفظ نہ سنا تھا اب سارا پاکستان انٹرنیشنل لیول پر کشمیر کا مقدمہ لڑ رہا ھے یہ ٹولہ پھر کشمیر ایشو پر سیاست سیاست کھیل کر رہا ھے