Marriyum Aurangzeb takes a jibe at Imran Khan on Shahbaz's return

Citizen X

(50k+ posts) بابائے فورم
Miss Piggy doing what Miss Piggy does

giphy.gif
 

satifhasan

Minister (2k+ posts)
Imran k nam liya baghir in the khana hazam nahi hota aj kal , or apnay future k soch k motion lagay hua hain
 

Scholar1

Chief Minister (5k+ posts)
Maryam aurangzaib harami, who is daughter of a lowest grade nurse. Nawaz sharif made her arab pati. Both mother and daughter used to live in very small rented house and how they have properties of arabs...
 

tracker22

MPA (400+ posts)
o chootanya iss main Imran khan kahan se aa gaya ? Tera yaar adalat ka mujrim hey. Iss liay haram khor wapus aya hey .
 

jani1

Chief Minister (5k+ posts)
موڈرز سے درخواست ہے اس تھریڈ کو سٹکی بنائیں۔۔تھوڑی دیر کو ہی سہی۔۔شکریہ۔)۔)

پاکستانی قوم کو اپنے ملک سے پیار کرنا سیکھنا ہوگا۔۔ اس ملک کا ہر کونہ تمہارا ہے۔۔ تم اسے اپنا گھر مانو۔۔اور اپنے گھر کی طرح اس کی صفائی کا خیال رکھو۔۔
سوات یا شمالی علاقاجات جانے والوں سے درخواست ہے کہ کچرے کے ڈھیر بنانے سے تم کسی کا بھلا نہیں کرتے۔۔۔ اپنا کچرا کم از کم کوڑا دان تک تو پہنچاو۔۔اور اگر کہیں کوڑا دان نہ ہو تو۔۔اپنا کچرا اپنے ساتھ اٹھاو۔۔اور راستے میں کسی کوڑا دان میں پھینک دو۔۔اب تو وقت آگیا ہے کہ تم نے غیر ملکی مہمانوں کا میزبان بننا ہے۔۔تو کیا یہی دکھاوگے دنیا کو۔۔کہ ہم کتنے سسُت اور گندے ہیں۔۔ کہ اوروں کا تو چھوڑو اپنا گند بھی صاف نہیں کرسکتے۔۔۔شکریہ۔۔


ترجمہ:۔۔

میں آپکی ٹیم کا شکریہ ادا کرتا ہوں کہ آپ لوگ یہاں آئے اور یہاں کے حالات دیکھے۔۔۔ہمارے مٹہ کے علاقے کی ٹی ایم اے نے یہ جو ڈسٹ بن لگا کر دی ہیں۔۔ہم اپنے سیاحوں سے درخواست کرتے رہتے ہیں کہ اگر آُ پ ان تک اپنا کچرا نہیں پہنچا سکتے تو کوئی بات نہیں ایک جگہ تھیلیوں میں جمع کرکے رکھیں۔۔ہم انہیں اٹھاکر ان کوڑا دانوں تک پہنچا دیں گے۔۔ مگر ان سے یہ بھی نہیں ہوتا اور یہ کچرے کو یہاں وہاں پھینکتے رہتے ہیں۔۔جسکی وجہ سے اگر ہماری ٹیم کے تین گنا لوگ بھی آجائیں تو بھی اسے کنٹرول کرنا ممکن نہ ہوگا۔۔اسی لیئے ایک بار پھر یہ درخواست کرونگا کہ اپنے کچرے کوایک جگہ تھیلیوں میں جمع کرکے چھوڑجایا کریں ۔تاکہ ہم انہیں وہاں سے کوڑا دانوں تک منتقل کرکے آگے لے جاسکیں۔۔
۔۔اسکے علاوہ ان میں بعض لوگ ایسے ہوتے ہیں جو یہاں جگہ بے جگہ آگ لگاتے رہتے ہیں۔۔ جب انہیں ایسا کرنے سے روکا جاتا ہے تو وہ کہتے ہیں اپنے کسی بڑے کو بُلاو۔۔ ہم کس کس بڑے کو بلائیں گے۔۔ٹیلیفون پر یا کسی اور طریقے سے۔۔۔یہ تو ایمان سے پہاڑ سے سرٹکرانے کے برابر ہے۔۔مگر یہ ہماری قوم ہے۔۔اورقوم سے نمٹنا بندے کے بس کی بات نہیں۔۔اسی لیئے ہم یہ چاہتے ہیں کہ آپ مہربانی فرماکر ہماری آواز جہاں تک پہنچاسکیں پہنچائیں۔۔ کہ یہاں کی انتظامیہ و مزدوروں سے تعاون کریں۔۔
ہم نے یہاں جگہ جگہ سائن بورڈ بھی لگاکر دیئے تھے۔۔جس پر لکھا تھا کہ صفائی نصف ایمان ہے ۔۔اس لیے اسکا خاص خیال رکھیں۔۔ مگر انہوں نے ان بورڈوں کو توڑ کر ان کے ڈنڈے اپنے ا ستعمال میں لے آئے۔۔
اس طرح کے کئی نوٹس ہم نے چھاپے۔۔درختوں پر پتھروں پر بھی لگائے۔۔مگر ہماری عوام کی اگر یہی حالت رہی تو مشکل ہے کہ سوات کی صفائی ممکن ہوسکے۔آپکی بڑی مہربانی جو آپ آئے اور اتنی تکلیف اٹھائی۔۔بڑی مہربانی۔
 
Last edited:

insouciant

Minister (2k+ posts)
jani1 Lagta hai Pakistan mei naye aaye ho! Ye quom Darkhwaast pe nai, Dandaay pe chalti hai!

Impose Rs. 10,000 fine all over Pakistan on anyone who litters. Or impose a Rs. 1,000/- entry fee into Swat for any outsider. And give it to the Waste Disposal Department in Swat to induct cleaners/sweepers for keeping the area clean!
 

hello

Chief Minister (5k+ posts)
جناب دو ماہ چھپ کر لندن اپنا خاص علاج کروانے والے محترم ہم پاکستانیوں کو ڈرانے آ گئے
کیا وہاں
داماد اعلی علی عمران ملے
کیا زیر تفتیش کیسوں سے بھا گ کر لندن چھپنیں والے فخر شہباز کرپشن کے شہزادے سلمان شہباز وہاں انہیں ملے
کیا سمدھی اسحاق ڈار ملے
کیا مفرور و اشتہاری حسن نواز اور مفرور و اشتہاری حسین نواز ملے
اگر ملے تو ان کو بتایا تم میں سے کوئی پاکستان میں مفرور ہے اور کوئی اشتہاری ہے
چلو پاکستان چلو
اپنی صفائی بیان کرو اور دشمنوں کو ناکام کرو


ایئر پورٹ پر ناکام استقبال تو کچھ اور ہی بتا رہا ہے
حقائق یہ ہیں عوام جان چکی یہ اتنے سارے پاکستان سے بھاگ کر ایسے ہی نہیں چھپے
 
Last edited:

jani1

Chief Minister (5k+ posts)
jani1 Lagta hai Pakistan mei naye aaye ho! Ye quom Darkhwaast pe nai, Dandaay pe chalti hai!

Impose Rs. 10,000 fine all over Pakistan on anyone who litters. Or impose a Rs. 1,000/- entry fee into Swat for any outsider. And give it to the Waste Disposal Department in Swat to induct cleaners/sweepers for keeping the area clean!

خوبصورت۔۔۔بات آپکی درست ہے۔۔
اس پر تھوڑی روشنی میں نے اپنے چار حصے پر لکھے سفر نامے میں بھی ڈالی تھی۔۔
کہ ان ظالموں نے تو فیصل مسجد بھی نہیںبخشا۔۔

اگر نہیں پڑھا تو ضرور پڑھیں۔?۔کافی سبق آموز ہے۔۔۔
سفرنامہ۔۔اللّٰل بھلا کرے۔۔
 

jani1

Chief Minister (5k+ posts)
jani1 Lagta hai Pakistan mei naye aaye ho! Ye quom Darkhwaast pe nai, Dandaay pe chalti hai!

Impose Rs. 10,000 fine all over Pakistan on anyone who litters. Or impose a Rs. 1,000/- entry fee into Swat for any outsider. And give it to the Waste Disposal Department in Swat to induct cleaners/sweepers for keeping the area clean!

پورے سوات کا کچرا دریائے سوات میں پھینکا جا رہا ہے


یہ ظلم ہے اس زمین کے باسیوں کا اس کے ساتھ۔۔۔ جو دوسرے علاقوں سے آتے ہیں وہ یہاں کچرہ پھینک جاتے ہیں۔۔ اور یہاں کی انتظامیہ اسے دریا میں پھینک دیتی ہے۔۔ جس سے وہ کچرہ واپس ان علاقوں تک پہنچتا ہے۔۔مگر بیماریاں لیئے۔۔
 

zagyy

Senator (1k+ posts)
Specially after talking about the mountain of golan in Israel. Israel has the history of assassination of their opponents.
 

jani1

Chief Minister (5k+ posts)
موڈرز سے درخواست ہے اس تھریڈ کو سٹکی بنائیں۔۔تھوڑی دیر کو ہی سہی۔۔شکریہ۔)۔)

پاکستانی قوم کو اپنے ملک سے پیار کرنا سیکھنا ہوگا۔۔ اس ملک کا ہر کونہ تمہارا ہے۔۔ تم اسے اپنا گھر مانو۔۔اور اپنے گھر کی طرح اس کی صفائی کا خیال رکھو۔۔
سوات یا شمالی علاقاجات جانے والوں سے درخواست ہے کہ کچرے کے ڈھیر بنانے سے تم کسی کا بھلا نہیں کرتے۔۔۔ اپنا کچرا کم از کم کوڑا دان تک تو پہنچاو۔۔اور اگر کہیں کوڑا دان نہ ہو تو۔۔اپنا کچرا اپنے ساتھ اٹھاو۔۔اور راستے میں کسی کوڑا دان میں پھینک دو۔۔اب تو وقت آگیا ہے کہ تم نے غیر ملکی مہمانوں کا میزبان بننا ہے۔۔تو کیا یہی دکھاوگے دنیا کو۔۔کہ ہم کتنے سسُت اور گندے ہیں۔۔ کہ اوروں کا تو چھوڑو اپنا گند بھی صاف نہیں کرسکتے۔۔۔شکریہ۔۔


ترجمہ:۔۔

میں آپکی ٹیم کا شکریہ ادا کرتا ہوں کہ آپ لوگ یہاں آئے اور یہاں کے حالات دیکھے۔۔۔ہمارے مٹہ کے علاقے کی ٹی ایم اے نے یہ جو ڈسٹ بن لگا کر دی ہیں۔۔ہم اپنے سیاحوں سے درخواست کرتے رہتے ہیں کہ اگر آُ پ ان تک اپنا کچرا نہیں پہنچا سکتے تو کوئی بات نہیں ایک جگہ تھیلیوں میں جمع کرکے رکھیں۔۔ہم انہیں اٹھاکر ان کوڑا دانوں تک پہنچا دیں گے۔۔ مگر ان سے یہ بھی نہیں ہوتا اور یہ کچرے کو یہاں وہاں پھینکتے رہتے ہیں۔۔جسکی وجہ سے اگر ہماری ٹیم کے تین گنا لوگ بھی آجائیں تو بھی اسے کنٹرول کرنا ممکن نہ ہوگا۔۔اسی لیئے ایک بار پھر یہ درخواست کرونگا کہ اپنے کچرے کوایک جگہ تھیلیوں میں جمع کرکے چھوڑجایا کریں ۔تاکہ ہم انہیں وہاں سے کوڑا دانوں تک منتقل کرکے آگے لے جاسکیں۔۔
۔۔اسکے علاوہ ان میں بعض لوگ ایسے ہوتے ہیں جو یہاں جگہ بے جگہ آگ لگاتے رہتے ہیں۔۔ جب انہیں ایسا کرنے سے روکا جاتا ہے تو وہ کہتے ہیں اپنے کسی بڑے کو بُلاو۔۔ ہم کس کس بڑے کو بلائیں گے۔۔ٹیلیفون پر یا کسی اور طریقے سے۔۔۔یہ تو ایمان سے پہاڑ سے سرٹکرانے کے برابر ہے۔۔مگر یہ ہماری قوم ہے۔۔اورقوم سے نمٹنا بندے کے بس کی بات نہیں۔۔اسی لیئے ہم یہ چاہتے ہیں کہ آپ مہربانی فرماکر ہماری آواز جہاں تک پہنچاسکیں پہنچائیں۔۔ کہ یہاں کی انتظامیہ و مزدوروں سے تعاون کریں۔۔
ہم نے یہاں جگہ جگہ سائن بورڈ بھی لگاکر دیئے تھے۔۔جس پر لکھا تھا کہ صفائی نصف ایمان ہے ۔۔اس لیے اسکا خاص خیال رکھیں۔۔ مگر انہوں نے ان بورڈوں کو توڑ کر ان کے ڈنڈے اپنے ا ستعمال میں لے آئے۔۔
اس طرح کے کئی نوٹس ہم نے چھاپے۔۔درختوں پر پتھروں پر بھی لگائے۔۔مگر ہماری عوام کی اگر یہی حالت رہی تو مشکل ہے کہ سوات کی صفائی ممکن ہوسکے۔آپکی بڑی مہربانی جو آپ آئے اور اتنی تکلیف اٹھائی۔۔بڑی مہربانی۔


یہ کس خر دماغ موڈ کی حرکت ہے ۔۔کہ اس تھریڈ کو یہاں مرج کردیا۔۔
کیا مطلب لیا جائے اسکا۔۔
مانا کہ مریم اورنگزیب کچرے والی لگتی ہے۔۔مگر یقین مانو اس تھریڈ کا اس کے قصے سے کوئی تعلق نہیں۔۔

 

insouciant

Minister (2k+ posts)
This video just boiled my blood!!! ? ? ? ?

I would have loved if Patwaris would have raised this issue against the government. I would have fully supported them! But they won't since it's not important. Abbu and Corruption Bachao movement is all they want from this country!

Can you Tag it to Zartaj Gul? Imran Khan? Relevant authorities in KPK? Citizen's Portal? The government needs to be kicked as much as it can be for preventing it! After all the government is also filled with Pakistanis. The same Pakistanis who are dhakka start!

Where the FUCK are so called NGOs / Liberals who poke their nose in every political matter!! Is environmental terrorism not an issue for them?? ? ? ?

پورے سوات کا کچرا دریائے سوات میں پھینکا جا رہا ہے


یہ ظلم ہے اس زمین کے باسیوں کا اس کے ساتھ۔۔۔ جو دوسرے علاقوں سے آتے ہیں وہ یہاں کچرہ پھینک جاتے ہیں۔۔ اور یہاں کی انتظامیہ اسے دریا میں پھینک دیتی ہے۔۔ جس سے وہ کچرہ واپس ان علاقوں تک پہنچتا ہے۔۔مگر بیماریاں لیئے۔۔
 

jani1

Chief Minister (5k+ posts)
This video just boiled my blood!!! ? ? ? ?

I would have loved if Patwaris would have raised this issue against the government. I would have fully supported them! But they won't since it's not important. Abbu and Corruption Bachao movement is all they want from this country!

Can you Tag it to Zartaj Gul? Imran Khan? Relevant authorities in KPK? Citizen's Portal? The government needs to be kicked as much as it can be for preventing it! After all the government is also filled with Pakistanis. The same Pakistanis who are dhakka start!

Where the FUCK are so called NGOs / Liberals who poke their nose in every political matter!! Is environmental terrorism not an issue for them?? ? ? ?


مگر موڈز کی کھوتی حرکت ملاحظہ کی۔۔؟
کس تھریڈ کو کہاں سے ملا ڈالا۔۔
جبکہ درخواست سٹکی کرنےکی ، کی گئی تھی۔۔
مگر جہاں سٹک کیا گیا۔۔وہ خود بھی کچرہ ہے۔۔۔اورنج سیب۔۔
 

Back
Top