Siasi Jasoos
Chief Minister (5k+ posts)
لاہور: مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی 9جون کووطن واپسی کی خبرکی تصدیق کردی۔
مریم اورنگزیب کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ شہبازشریف اتوارکوصبح وطن واپس پہنچیں گے۔ انہوں نے کہا کہ مخالفین منفی سیاست کےلیےمصنوعی بیانیےکاسہاراتلاش کریں۔
مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ جھوٹےترجمانوں میں سےنصف نوکری سےہاتھ دھو بیٹھے ہیں اور شہبازشریف کی واپسی سے حکومتی ترجمان جھوٹےثابت ہوگئے۔
واضح رہے کہ سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹیوٹر پر سلمان شہباز نے والد کی واپسی کی تاریخ کا اعلان کرتے ہوئے کہا تھا کہ شہباز شریف 8 جون کو وطن واپس پہنچ جائیں گے۔

https://www.newsone.tv/urdu/456548
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/71fmHTj.jpg
Last edited: