Sick minded pmln this post just show about there mentalty they have done NOTING against floods for all those years they have been in power.
میہال گاﺅں میں متاثرین کو پانی میں گھرے دیکھ کر ہیلی پیڈ نہ ہونے کے باوجود اپنا ہیلی کاپٹر پانی کے درمیان خشک جگہ پر اتار لیا اور ٹوٹی پھوٹی سڑک پر چلتے ہوئے متاثرین کے پاس پہنچ گئے
وزیراعلیٰ محمد شہباز شریف نے نالوں اور بارشوں سے شدید متاثرہ اضلاع نارووال اور سیالکوٹ کا 4 گھنٹے سے زائد دورہ کیا۔ میہال گاﺅں میں متاثرین کو پانی میں گھرے دیکھ کر ہیلی پیڈ نہ ہونے کے باوجود اپنا ہیلی کاپٹر پانی کے درمیان خشک جگہ پر اتار لیا اور ٹوٹی پھوٹی سڑک پر چلتے ہوئے متاثرین کے پاس پہنچ گئے۔ انہوں نے فرداً فرداً ان سے ہاتھ ملایا اور انہیں
یقین دلایا کہ ان کی امداد و بحالی میں کوئی کسر اٹھا نہیں رکھی جائے گی۔ عوام وزیراعلیٰ کو اچانک اپنے درمیان پا کر حیران رہ گئے۔ اس موقع پر انہو ںنے ”شہباز شریف زندہ باد“ کے نعرے لگائے۔
https://www.facebook.com/photo.php?...6717974.137732.499997893385299&type=1&theater

Last edited by a moderator: