So basically the only people out are the people( their own workers) that get paid to be out. Despite all the desperate pleas from the Chor and Chorni, the public doesnt give a shiit.
Marney ki zaroorat hi nahi hey aik danda hi kaafi hey in k liye.
Lekin security waley buhat Achey tareekey sey handle kar rahey hain.
In logo ko pata hey inhey kuch nahi kaha jaye gey.is liye bar char kar bol rahey hain.
اس مافیا کو جلد ہی اپنی اوقات معلوم ہو جاے گی- نواز تو یہ سب مودی کی شہ پر کر رہا ہے مگر ان جاہل "چور پسندوں" کا دماغ بگڑ گیا ـــ-چلے ہیں ٹکے ٹکے کے مٹکےسڑکوں پر عدالت لگانے، ائر پورٹ پر قبضہ کرنےــــ--
غریب عوام کو آگے لگا کر بڑھنکے لگانے والے اب ٹی وی پر بیٹھ کر بھاشن نہ دیں ، جن صحافت کے بد اخلاق لبڑوں کو بھارت پاکستان سے زیادہ عزیز ہے وہ "چور پسند" آج خود نکلیں اور ائر پورٹ پر قبضہ کر لیں اگر ان مین کچھ تپڑ ہے، ورنہ روز کی بک بک بند کرے یہ مافیا کی ناجائز اولاد ـــ