Hunain Khalid
Chief Minister (5k+ posts)
“ میں آپ کو لکھ کے دے سکتا ہوں، اس وقت آپ جتنے بھی سیاسی تجزیے کر لیں کہ مہنگائی ہے، چیخیں نکل گئیں فلاں ہو گیا، وہ کامیاب ہو گا۔ وہ جیتنے کے لیے پیدا ہوا ہے۔ مجھے خوف آتا ہے جوان پر تنقید کرتے ہیں، کیونکہ یہ سب . . . . . . . ” رمیز راجہ کی وزیراعظم عمران خان بارے گفتگو
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/XWhgnBu.jpg