Mari Petroleum makes second gas discovery in Ghotki

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
1327845-maripetroleum-1487165137-294-640x480.jpg


KARACHI:

Mari Petroleum Company Limited (MPCL) has announced its second consecutive discovery of gas deposits in Ghotki district of Sindh.

Company Secretary Assad Rabbani, in a notification to the Pakistan Stock Exchange, said on Wednesday that the discovery was made at exploratory well Shaheen-I in the Mari lease area.

(Shaheen-I) flowed at a combined rate of 12.334 mmscfd (million standard cubic feet per day**, he said. The production from Shaheen-I well qualified for the 2012 petroleum policy price.
The rate of flow is reported after the application of acid, which usually increases the output.
The well was drilled down to the depth of 1,175 metres to explore and test the hydrocarbon potential of Sui Main Limestone and Sui Upper Limestone on January 5, 2017.

Mari Petroleum was the sole owner and operator of the Mari gas field, the largest gas field in the country in terms of balance reserves, Rabbani said.
The companys stock price rose 0.66%, or Rs8.69, and closed at Rs1,305.54 with a volume of 33,720 shares at the stock exchange. The gain was in stark contrast to a significant drop in the broader market, which dived 553.76 points.
Earlier, the company discovered gas reserves that showed a flow of 10.866 mmscfd from exploratory well Shahbaz-I in the Mari lease area in September 2016.

Source: https://tribune.com.pk/story/1327845/fresh-find-mari-petroleum-makes-second-gas-discovery-ghotki/
 
Last edited by a moderator:

mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
گھوٹکی سے گیس کے نئے ذخائر دریافت!

اسلام آباد -ماڑی پیٹرولیم کمپنی لمیٹڈ (ایم پی سی ایل) نے صوبہ سندھ کے ضلع گھوٹکی میں گیس کے نئے ذخائر کی موجودگی کا دعویٰ کیا ہے۔ کمپنی کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا کہ 'ضلع گھوٹکی میں لیز پر حاصل کیے گئے کمپنی کے ترقیاتی اور پیداواری علاقے میں شاہین ون کنویں میں کی گئی تلاش کی کوششوں کے دوران گیس کی دریافت میں اہم کامیابی ملی'۔

خیال رہے کہ ماڑی پٹرولیم کمپنی لمیٹڈ اس علاقے میں کام کرنے والی واحد کمپنی ہے۔ سوئی گیس کی دریافت کے لیے مذکورہ مقام کی نشاندہی 5 جنوری کو کی گئی تھی جس کے بعد اس کنویں کو 1 ہزار 175 میٹر گہرائی تک کھودا گیا۔ کنویں کی کھدائی کا مقصد سوئی مین لائم اسٹون (ایس ایم ایل) اور سوئی اپر لائم اسٹون (ایس یو ایل) میں موجود ہائیڈروکاربنز کی جانچ کا عمل مکمل کرنا تھا۔

چونے کے پتھروں میں کیے جانے والے ڈرل ٹیسٹ کے دوران 12.334 ملین کیوبک فٹ فی دن گیس کا اخراج سامنے آیا۔ کمپنی کے چیف ایگزیکٹیو اشفاق ندیم کے مطابق کنویں کی کھدائی کے نتیجے میں ذخائر کی موجودگی کے حوالے سے اہم معلومات سامنے آئی ہیں اور کمپنی ان ذخائر سے فائدہ حاصل کرنے کے لیے آئندہ 2 سے 3 سالوں میں مزید مقامات پر کھدائی کا ارادہ رکھتی ہے۔

ماڑی کمپنی کا مزید کہنا تھا کہ وسیع تھری ڈی سیسمک معلومات کے بعد لیز پر حاصل کیے گئے اس علاقے میں گیس کی تلاش کے سلسلے میں یہ دوسری مسلسل کامیابی ہے۔ خیال رہے کہ مذکورہ کمپنی کے پاس ترقیاتی اور پیداوار کے تین ٹھیکے اور وسائل کی تلاش کے 8 لائسنس موجود ہیں جبکہ 5 اہم مقامات پر یہ کمپنی اہم شراکت دار ہے۔ کمپنی کے مطابق وہ ملک میں گیس کے اضافی ذخائر کی تلاش کا سلسلہ جاری رکھے گی تاکہ توانائی کی بڑھتی ہوئی ضروریات کو مقامی وسائل کی مدد سے پورا کیا جاسکے :-

http://www.arynews.tv/ud/new-gas-find-in-ghotki-announced/
 
Last edited by a moderator:

Constable

MPA (400+ posts)
Re: گھوٹکی سے گیس کے نئے ذخائر دریافت!


گیس تو میاں صاحب میں بھی بہت ہے لیکن انہوں نے ساری سپریم کورٹ میں خارج کر دی
 

SahirShah

Minister (2k+ posts)
Re: گھوٹکی سے گیس کے نئے ذخائر دریافت!

After ShowBaz Sharif ultimate discovery of the World's largest gold mine in Chiniot, now presenting the biggest gas reserves in Ghotki. The new "Chooran" is brought to you by PatwarKhana al Uzma MHafeez rehmat ullah aleha !
1326.gif
 

Khallas

Chief Minister (5k+ posts)
Re: گھوٹکی سے گیس کے نئے ذخائر دریافت!

Itni gas, itna soona, itna oil, itni chandi, itna loohha Pakistan main har kuch din bad nikalta hay lakin jata kahan hai ?

Awam to us hi tarhan rul rahi hay, khajal ho rahi hai, roo pit rahe hai.
 

Back
Top