This is an individual's act and this individual must be punished.
Commentators dont have any right to comment on KPK system of education due to this individuals act.
مجهے قوی امید ہے کہ عمران خان صاحب شاہد خان آفریدی کے تنقیدی و طنزیہ بیان کو مثبت لیں گے کیونکہ ایک لیڈر کی بہترین سیاسی خوبی یہ ہوتی ہے کہ وہ اپنی سیاسی غلطیوں اور اپنے اوپر ہونے والی مثبت و منفی تنقید سے سیکهتا ہے.
لیکن ___ آج یہ بات ایک بار پهر ثابت ہو گئی ہے کہ خود کو "انصافی" کہلوانے والوں نے جذبات میں آ کر عمران خان اور شاہد آفریدی کو آمنے سامنے لا کهڑا کردیا ہے. حالانکہ دونوں کا کوئی مقابلہ نہیں! Pti کے سوشل میڈیا کارکنان کسی بهی شخص کو ذلیل کرنے میں باز نہیں رہ سکتے. جو شخص ان سے اختلاف کرے گا وہ اپنی عزت کی امان پائے!
بہتر تو یہ تها کہ شاہد آفریدی کے بیان پر خود آفریدی اور عمران خان یا پهر pti کے کسی عہدیدار کے بیان کا انتظار کیا جاتا.
لیکن___ "میں نہ مانوں"