Thanks to Mard-e-mommin,we have to deal with amir-ul-munaaafiqeeen!!!!
Be Thankfull without which you might have been dealing with the men of Ameer-ul-amerikeen (bigsmile)...Just like the women in Iraq, Afghanistan and now syria are doing !!
Not sure about MQM but all other Pakistanis hate him like anything
i wonder who like him
تم کیسے بڑے احمق کو ھے کہ ایک شخص پورے برصغیر کو ایٹم بم سے بھسم کرنے کا کہہ رھا ھے جھاں کروڑوں لوگ بستے ھیں خود انڈیا میں کروڑوں مسلمان بستے ھیں اور تم ھو کہ اسے سراھتے جا رھے ھو۔
ھٹلر کا چھرھ بھی جذبات سے عاری ھوتا تھا۔ اس نے تو جدھر کا رخ کیا ھر ملک کو تہہ و تیغ کر کے رکھ دیا حتی کہ روس کو بھی۔انگلینڈ کی ملکہ کا محل بھی اسکے بموں سے محفوظ نہ رہ سکا۔ لیکن آج ھٹلر کو کوی اچھا نھیں کھتا
ضیا نے تو دھمکی ھی دی تھی عملی طور پر کچھ نہ کیا البتہ سیاچن گلیشیر اور کارگل کی پھاڑیاں راجیو کو دے آیا
مجھے تو لگتا ھے اسے اپنی سرزمین دے کر جنگ رکوانے گیا ھوگا مرد مومن تاکہ شھادت والا فرشتہ اس سے دور رھے
اینڈ پر جل کر مر گیا۔
The answer for this is below:
[/URL][/IMG]
Zia ul Haq was the only person for whom Janaza namaz was done in both Harams and also in Masjid al Quds. Every Country in the world people performed janaza namaz for Zia Ul Haq even though he was not their President. Yes the only Country that was happy besides all kuff
اگر حرم میں جنازھ پڑھنے سے کوی بندھ بخشا جاتا ھے تو پھر تو سارے آل سعود بخشی روحیں ھیں جنکے جنازے حرم میں ھی پڑھے جاتے ھیں۔بھت آسان نسخہ ھے ساری عمر رج کے حرام کاریاں کرو اور آخر پر حرم میں جنازھ پڑھوا لو۔
کتنا اندھیرا ھے یار تمھارےے ذھن میں افسوس کوی دین کی ایک رمق بھی نھیں ھے تم میں۔ان باتوں سے تم اسلام کی تعریف کرتے ھو۔
Thanks to Mard-e-mommin,we have to deal with amir-ul-munaaafiqeeen!!!!
So What ??? You had a fascist Bhutto who killed and imprisoned his political opponents..Bhutto was intelligent guy but he used his ability to break Pakistan,ruined economy by controvertial NATIONALIZATION and historical rigging in 1977 election and used military to kill protesters in 1977 protests...