Man-made deforestation underway in Garhi Chandan, Peshawar

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
deforestation.jpg

PESHAWAR: The timber mafia has cut down thousands of trees planted under Billion Tree Tsunami Project in Garhi Chandan area of Matani Police Station here in the metropolitan city.

According to Khyber News correspondent, the government of Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) had planted trees in Garhi Chandan under the Billion Tree Tsunami Project.

However; local timber mafia have cut down thousands of trees and the man-made deforestation is still underway.
Meanwhile, residents and elders of the area have lodged a report against the deforestation in the local police station demanding swift action against the mafia.

The previous government had also planted trees in the said area, which had also felled prey to the timber mafia back then.

Source
 
Last edited by a moderator:

SahirShah

Minister (2k+ posts)
ہاں، اسی لئے شودر شریف نے درخت لگاۓ ہی نہیں کہ ٹمبر مافیا کاٹ کر لے جاتا ہے....بلکہ جو لاہور میں چالیس سال پرانے درخت تھے وہ بھی اسی خدشے کے تحت خود ہی کٹوا ڈالے کہ کہیں ٹمبر مافیا کی نظر نہ پڑ جاۓ

:lame: آپ کی تنقید اور عقل کو لال سلام
 
miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
RajaChawal Sahab 2 Din pehlay yahi News post ki thi Ap ne..

Farq sirf itna hai k woh news torhi si complete thi, aur os main Police ka bhi opinion liya gaya tah, jis main kaha gaya tah k Jo plants kaatay gae hai woh Owners k apnay Private land par hai..:)

So aaj is news main yeh line na honay ki waja say apkay Propaganday ko torhi taqwiyat milay gi, Hai na?
 
Dawood Magsi

Minister (2k+ posts)
Oh 2 Number Raajay Allah ka karam dekhh k tujh jaisey bhharay k tattoon ko ab Police van main tent transfer karna aor bootay kaatna bhi corruption lagnay laggi hai.
Shukriya Imran khan
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
وا علیکم لال سلام شاہ جی --- لکڑی کے ٹال الے پٹھان تو آپ نے بچپن میں دیکھ ہی ہوں گے - چلو ہم یہ کہتے ہیں کہ عمران خان نے اس پرانی روایت کو زندہ کرتے ہوے - اکانومی میں اضافہ کیا اور عام آدمی کو اس کے دھارے میں لے کر آیا --- ہور کج ہویا کہ نہیں ٹال تو آباد ہوے نا بلین ٹری سونامی سے
جبکہ شباش شریف نے ٹال کلچر کا سرے سے خاتمہ ہی کر دیا

ہاں، اسی لئے شودر شریف نے درخت لگاۓ ہی نہیں کہ ٹمبر مافیا کاٹ کر لے جاتا ہے....بلکہ جو لاہور میں چالیس سال پرانے درخت تھے وہ بھی اسی خدشے کے تحت خود ہی کٹوا ڈالے کہ کہیں ٹمبر مافیا کی نظر نہ پڑ جاۓ

:lame: آپ کی تنقید اور عقل کو لال سلام
 
araein

Chief Minister (5k+ posts)
RajaChawal Sahab 2 Din pehlay yahi News post ki thi Ap ne..

Farq sirf itna hai k woh news torhi si complete thi, aur os main Police ka bhi opinion liya gaya tah, jis main kaha gaya tah k Jo plants kaatay gae hai woh Owners k apnay Private land par hai..:)

So aaj is news main yeh line na honay ki waja say apkay Propaganday ko torhi taqwiyat milay gi, Hai na?

Again Pootttwarrriiooooo ki chori pakrrrri gaaaaiiiiiiii [hilar][hilar][hilar][hilar][hilar]

He is following his leader (Maryam Nawaz)... Like Maryam Nawaz said Mian Sharif was the owner of manay factories at the age of 11-13 [hilar][hilar][hilar][hilar][hilar]
 
araein

Chief Minister (5k+ posts)
وا علیکم لال سلام شاہ جی --- لکڑی کے ٹال الے پٹھان تو آپ نے بچپن میں دیکھ ہی ہوں گے - چلو ہم یہ کہتے ہیں کہ عمران خان نے اس پرانی روایت کو زندہ کرتے ہوے - اکانومی میں اضافہ کیا اور عام آدمی کو اس کے دھارے میں لے کر آیا --- ہور کج ہویا کہ نہیں ٹال تو آباد ہوے نا بلین ٹری سونامی سے
جبکہ شباش شریف نے ٹال کلچر کا سرے سے خاتمہ ہی کر دیا

Raja sahab aaap ne @miafridi kiii post ka jawab nahin diaaa.... Secondly yeah thread bhi aaap ka muntazir haaai: [hilar][hilar][hilar][hilar]

https://www.siasat.pk/forum/showthread.php?618502-میاں-شریف-11-سال-کی-عمر-میں-کامیاب-بزنس-مین
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
سرکار پہلی بات یہ ہے کہ میں ٢٤ گھنٹے اس فورم پر نہیں ہوتا - ہاں روزی روٹی اور گھر گھرستی کے بعد اپنے پرائویٹ وقت کا کچھ حصہ اس ھابی کو دیتا ہوں کیوں کہ کافی مزہ آتا ہے آپ لوگوں سے مٹہ بھیڑ میں --- لیکن میں ہر سوال کا جواب نہیں دے سکتا اور ہر پوسٹ پڑھنی بھی ممکن نہیں

ایم آفریدی اپنا بھائی ہے اس کو میں ہمیشہ اکمل بھائی کے ساتھ ماتم پر دعوت دیتا ہوں -اچھا اڑد ڈالتے ہیں دونوں - اس پوسٹ میں انہوں نے پوچھا کچھ نہیں خود میری بات کی تاید کی کہ پلس کا جو جھوٹا موقف تھا کہ لوگوں نے اپنی ذاتی زمین سے درخت کاٹے ہیں - اب اس میں جواب دینے والی کوئی بات ہی نہیں تھی
اور اصل بات یہ ہے کہ اس خبر کا سورس دیفرنٹ ہے - جو کہ پی ٹی ای کا اپنا گھر کا تی وی چینل ہے

جہاں تک دوسرے تھریڈ کا تعلق ہے تو جناب مریم اپنے کہے کی خود ذمدار ہے -- میں ہزار بار کہ چکا ہوں میں شاباش شریفی ہوں -- مریم شریفی نہیں ہوں - پر چلو جب اپ نے پوچھ ہی لیا ہے تو جناب قسم اٹھا کے کہتا ہوں کہ ابھی آپ کے کہنے پر وہ تھریڈ دیکھا ہے - اس سے پہلے کبھی نہیں کھولا تھا - لیکن کھول کر آپ لوگوں کی جہالت پر اور زیادہ ہنسی آئ --- اور کنفرم ہوا کہ آپ لوگ خود سوچنے اور سمجھنے کی صلاحیت سے بلکل فارغ ہو - جو سوچل میڈیا کا ٹرینڈ بنتا ہے اس پر بکریوں کے طرح چل پڑھے ہو

وہ اس لئے کہ مریم نے یہ کہیں نہیں کہا کہ ١٩٣٠ میں دادا فیکٹری کے ملک تھے یا کامیاب بزنس میں تھے - نہ اس نے بتایا کہ بزنس کا والیم کیا تھا - اگر کاروبار کی ڈیفینیشن پر جاؤ تو کہ ١١ سال کی ایج میں کیا کوئی کاروبار نہیں کر سکتا ؟؟؟ میں نے اس سے بھی چھوٹی عمر میں اپنے جیتے ہوے بنٹے بیچ کر ٹافیاں خریدی تھیں - کیا وہ کاروبار نہیں تھا ؟؟؟

I mentioned about your question in the post above.

RajaChawal Sahab 2 Din pehlay yahi News post ki thi Ap ne..

Farq sirf itna hai k woh news torhi si complete thi, aur os main Police ka bhi opinion liya gaya tah, jis main kaha gaya tah k Jo plants kaatay gae hai woh Owners k apnay Private land par hai..:)

So aaj is news main yeh line na honay ki waja say apkay Propaganday ko torhi taqwiyat milay gi, Hai na?
 
miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
Raja sahab aaap ne @miafridi kiii post ka jawab nahin diaaa.... Secondly yeah thread bhi aaap ka muntazir haaai: [hilar][hilar][hilar][hilar]

https://www.siasat.pk/forum/showthread.php?618502-میاں-شریف-11-سال-کی-عمر-میں-کامیاب-بزنس-مین

سرکار پہلی بات یہ ہے کہ میں ٢٤ گھنٹے اس فورم پر نہیں ہوتا - ہاں روزی روٹی اور گھر گھرستی کے بعد اپنے پرائویٹ وقت کا کچھ حصہ اس ھابی کو دیتا ہوں کیوں کہ کافی مزہ آتا ہے آپ لوگوں سے مٹہ بھیڑ میں --- لیکن میں ہر سوال کا جواب نہیں دے سکتا اور ہر پوسٹ پڑھنی بھی ممکن نہیں

ایم آفریدی اپنا بھائی ہے اس کو میں ہمیشہ اکمل بھائی کے ساتھ ماتم پر دعوت دیتا ہوں -اچھا اڑد ڈالتے ہیں دونوں - اس پوسٹ میں انہوں نے پوچھا کچھ نہیں خود میری بات کی تاید کی کہ پلس کا جو جھوٹا موقف تھا کہ لوگوں نے اپنی ذاتی زمین سے درخت کاٹے ہیں - اب اس میں جواب دینے والی کوئی بات ہی نہیں تھی
اور اصل بات یہ ہے کہ اس خبر کا سورس دیفرنٹ ہے - جو کہ پی ٹی ای کا اپنا گھر کا تی وی چینل ہے

جہاں تک دوسرے تھریڈ کا تعلق ہے تو جناب مریم اپنے کہے کی خود ذمدار ہے -- میں ہزار بار کہ چکا ہوں میں شاباش شریفی ہوں -- مریم شریفی نہیں ہوں - پر چلو جب اپ نے پوچھ ہی لیا ہے تو جناب قسم اٹھا کے کہتا ہوں کہ ابھی آپ کے کہنے پر وہ تھریڈ دیکھا ہے - اس سے پہلے کبھی نہیں کھولا تھا - لیکن کھول کر آپ لوگوں کی جہالت پر اور زیادہ ہنسی آئ --- اور کنفرم ہوا کہ آپ لوگ خود سوچنے اور سمجھنے کی صلاحیت سے بلکل فارغ ہو - جو سوچل میڈیا کا ٹرینڈ بنتا ہے اس پر بکریوں کے طرح چل پڑھے ہو

وہ اس لئے کہ مریم نے یہ کہیں نہیں کہا کہ ١٩٣٠ میں دادا فیکٹری کے ملک تھے یا کامیاب بزنس میں تھے - نہ اس نے بتایا کہ بزنس کا والیم کیا تھا - اگر کاروبار کی ڈیفینیشن پر جاؤ تو کہ ١١ سال کی ایج میں کیا کوئی کاروبار نہیں کر سکتا ؟؟؟ میں نے اس سے بھی چھوٹی عمر میں اپنے جیتے ہوے بنٹے بیچ کر ٹافیاں خریدی تھیں - کیا وہ کاروبار نہیں تھا ؟؟؟

RajaChawal sahab aksar thread khol kar os per pehla comment yahi kartay hai k os ne yeh thread is liye khola k woh tehreek insaaf walo ka reaction dek sakay aur mazay le sakay. Lakin Jo baat Raja sahab ko shayad Maloom nahi hai, woh yeh hai k Yeh aek Bemaari hai, Jo RaJaChawal sahab ko laahaq hai. Yaqin nahi aatah? Neche link dek lo.:)

https://www.psychologicalscience.or...day-sadists-take-pleasure-in-others-pain.html

RajaChawal sahab k jhoota honay k liye yahi baat kafi hai k woh claim karta hai k Woh Abdullah Deewana hai, Mean he doesn't care about IK or PML-N, lakin oskay threads dekay jae toh woh ya toh PML-N k support main hotay hai, ya phir IK k against.. Yeh koi dunya ka ajeeb hi abdullah deewana hoga jo itna consistent hai.:)

Rahi baat is thread ki, toh Kiya yeh sach nahi hai k Rajachawal sahab ne 2-3 din pehlay yahi news share ki thi? Aur woh news torhi complete thi? Aur os thread main Police k version ko thread main comments ne logo ne use kar k iski bolti band kar di thi? Toh aaj isi waja say dusray source say incomplete news share ki taakay propaganda main aasaani ho... Aur Rahi baat police k version par yaqin na karnay ki toh Rajachawal sahab ko yeh haq hasil hai k woh yaqin na karay, bas main ne toh oski asliyaat batai hai k os ne 2-3 din pehlay jo news share ki thi, aaj wohi news Police k version k baghair share ki apnay propaganday ki khaatir.:)
 
araein

Chief Minister (5k+ posts)

وہ اس لئے کہ مریم نے یہ کہیں نہیں کہا کہ ١٩٣٠ میں دادا فیکٹری کے ملک تھے یا کامیاب بزنس میں تھے - نہ اس نے بتایا کہ بزنس کا والیم کیا تھا - اگر کاروبار کی ڈیفینیشن پر جاؤ تو کہ ١١ سال کی ایج میں کیا کوئی کاروبار نہیں کر سکتا ؟؟؟ میں نے اس سے بھی چھوٹی عمر میں اپنے جیتے ہوے بنٹے بیچ کر ٹافیاں خریدی تھیں - کیا وہ کاروبار نہیں تھا ؟؟؟

(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap) Isi leay to aaaap logon ko poootwaaari keha jaaaata haaaaaiiii, inhi harkaton ki wajah seeee.... (clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)