Man claims I am God (nauzubillah) and watch Dr Zakir answer

Ahud1

Chief Minister (5k+ posts)
قرآن کے مطابق
میرے اندر اللہ کی روح
اللہ کی فطرت پی پیدا کیا گیا
اللہ کا گھر میرا دل
اللہ میری شے رگ سے بھی قریب
اللہ کے اپنے ہاتھوں سے میں بنایا گیا

تو پھر کیسے بندہ بےوقتا یا حقیر ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
 

Ali raza babar

Chief Minister (5k+ posts)
قرآن کے مطابق
میرے اندر اللہ کی روح
اللہ کی فطرت پی پیدا کیا گیا
اللہ کا گھر میرا دل
اللہ میری شے رگ سے بھی قریب
اللہ کے اپنے ہاتھوں سے میں بنایا گیا

تو پھر کیسے بندہ بےوقتا یا حقیر ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟


اس سارے کھیل کو سمجھ بھائی ،
اگر انسان کو یہ دماغ میں نہ بٹھایا جاے کہ وہ حقیر ہے ، تو کیا وہ اپنے محلے کی مسجد کے جاہل ملا کے آگے سر جھکاے گا ؟


کیا وہ فتووں میں بھٹک کر اپنے ہی مسلم بھائی کو قتل کرے گا ؟ اگر اس کے پاس یہ آپشن ہو کہ وہ وہ خود قرآن کو سمجھے اور پڑھے،


یقین کرو ، جتنی مسجدوں میں گیا ، اکثر میں تو ترجمے والا قرآن یا سرے سے تھا نہیں ، اگر تھا تو سو میں سے ایک.
 

Tyrion Lannister

Chief Minister (5k+ posts)
قرآن کے مطابق
میرے اندر اللہ کی روح
اللہ کی فطرت پی پیدا کیا گیا
اللہ کا گھر میرا دل
اللہ میری شے رگ سے بھی قریب
اللہ کے اپنے ہاتھوں سے میں بنایا گیا

تو پھر کیسے بندہ بےوقتا یا حقیر ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
Har admi insan nae hota