Man behind Dont go General Raheel Sharif campaign commits suicide

Haris Abbasi

Minister (2k+ posts)
ایک شخص کو اتنا زیادہ سر پر سوار کرنا حیران کن ہے .اللّه ہمیں راحیل شریف سے بہتر جرنیل دے گا .اللّه اس شخص کو جنت میں جگہ دے :(
 
Lord Botta

Minister (2k+ posts)
پس ثابت ہوا کہ راحیل شریف بنی گالا کے چھلاوے سے زیادہ مقبول ہے ، راحیل کے لیے ایک بندے نے جان دے دی جبکہ چھلاوے کے لیے کوئی گھر سے نہیں نکلا
 
Hussain Ahmad

Politcal Worker (100+ posts)
Khudkushi haram hy, sub Mulims ye baat jaantay hain, pher bhe os Jahil ne ne apni zindagi ko khatum kya. He must be a crazy person.
 
mubarik Shah

Chief Minister (5k+ posts)
پس ثابت ہوا کہ راحیل شریف بنی گالا کے چھلاوے سے زیادہ مقبول ہے ، راحیل کے لیے ایک بندے نے جان دے دی جبکہ چھلاوے کے لیے کوئی گھر سے نہیں نکلا

Sub Ferrari kay pass thay
 
Nawaz Sharif chor Hai

Councller (250+ posts)
پس ثابت ہوا کہ راحیل شریف بنی گالا کے چھلاوے سے زیادہ مقبول ہے ، راحیل کے لیے ایک بندے نے جان دے دی جبکہ چھلاوے کے لیے کوئی گھر سے نہیں نکلا

khuda k leye ajao qatari shehzadey meri jaan bachaoo (maryam safdar)
aur qatari shehzada a gaya shehzadi ko bachanye
pas sabit hoa qatari shehzada zaida maqbol hai raheel sharif se
 
Modest

Chief Minister (5k+ posts)
پس ثابت ہوا کہ راحیل شریف بنی گالا کے چھلاوے سے زیادہ مقبول ہے ، راحیل کے لیے ایک بندے نے جان دے دی جبکہ چھلاوے کے لیے کوئی گھر سے نہیں نکلا
سب سے ذیادہ مقبول تو ببلی بٹ ہے جس کی خاطر کوئ بھی کیپٹن، شہذادہ، اور پٹواری جان او مال کی قربانی دے سکتا ہے
ببلی چیز ہی ایسی ہے
 
mubarik Shah

Chief Minister (5k+ posts)
>>>> شاہ جی ، اپنے گھر کی معلومات پوری رکھتے ہو ، ویسے بھی لاہور میں کچے گوشت کا کام کرنے والوں کو زیادہ تر شاہ جی بولتے ہیں

Sorry sir jee app tup geyh..... Ferrari cheez hee aisee hey... kisi ko khumar aur kisi ko bukhar ho chata hey....
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
General (R) Raheel Sharif Ki Muddat e Mulazamat main Toseeh ke liye Bhook Hartaal main Baitha Shaks Chal Basa

جنرل (ر) راحیل شریف کی مدت ملازمت میں توسیع کیلئے بھوک ہڑتال میں بیٹھا شخص چل بسا

hunger-strike-300x225.jpg

کراچی: پاک فوج کے سابق سربراہ جنرل راحیل شریف کی مدت ملازمت میں توسیع کے لئے کراچی پریس کلب کے باہر بھوک ہڑتال میں بیٹھا شخص دم توڑ گیا
[FONT=&amp]
ایکسپریس نیوز کے مطابق لطف عمیم شبلی نامی شخص پاک فوج کے سابق سپہ سالار جنرل راحیل شریف کی مدت ملازمت میں توسیع کے لئے کراچی پریس کلب کے باہربھوک ہڑتال میں بیٹھا تھا جو آج دم توڑ گیا
۔

عمیم شبلی گزشتہ 3 ہفتے سے
پریس کلب کے باہر بیٹھا تھا اور اس کا مطالبہ تھا کہ جنرل (ر) راحیل شریف کی مدت ملازمت میں توسیع کی جائے۔
[/FONT]
[FONT=&amp]
دوسری جانب پولیس کا کہنا ہے کہ عمیم شبلی کو لو بلڈ پریشر اور شوگر میں کمی کی وجہ سے اسپتال منتقل کیا گیا تھا جب کہ احتجاج کرنے والے شخص نے برگر بھی کھایا تھا جس سے اس کی حالت غیر ہوگئی تھی
[/FONT]
 
Last edited:

Back
Top