ustadjejanab
Chief Minister (5k+ posts)
ملک ریاض کے اخبار روزنامہ جناح کا عمران خان سے انوکھا انتقام .
تحریک انصاف کے حیدرآباد کے تاریخی جلسے کے لئے ایک کونے میں ایک کالمی خبر اور نواز شریف کے جلسے کے لئے تصویر سمیت پانچ کالمی خبر .
باقی آپ خود سمجھدار ہیں