اس کے باپ نے اسی غیر ملکی شہریت کے لیے اپنا وطن اور بیٹی بیچی ہے
بیچاری باپ کا لکھا غم سنا رہی ہے
ایک کام کرو ان باپ بیٹی کو تمام یورپ اور امریکہ / کنیڈا کا ویزا الاٹ کر دو
تاکہ کھل کر ایجنڈا پر کام کرے
رہا پاکستان تو ملالہ وہ غبارہ ہے جس میں ١٠ سال بھی مغرب ہوا بھر لے
یہ جس دن پاکستان میں لینڈ کرے گا پہلے گرم ہوا کے جھونکے سے ٹھس کر جاۓ گا
چول عظیم بات یہ ہے کے کوئی بھی دعوه جب پیش کیا جاتا ہے تو اس کے ساتھ دلیل دی جاتی ہے میں دلائل دے چکا دو مختلف جو کے ٹھوس دلیلیں ہیں صحابہ اکرام مومن منافق کی پہچان ذکر علی سے کرتے تھے یہی اصول میں نے بھی اپنایا پر توں نے آکر ادھر وہی کام کا جس کے لیے پوری سوره منافقوں موجود ہے گواہی کے لیے پھر دلیل بھی دی ایک اور عطا الله کی
جواب میں توں شگوفے چھوڑ کرتوں نے اپنی ذلت کو مزید آواز دی آب مجهے بتا کے کس طرح توں نےرو گردانی کی اپنے اسلاف کی ؟ اور یہ چھوڑو چھوڑو ادھر نہیں چلتا ہے کے قاضی تیرے اجداد تھے یہ مانتا ھونکے وہ انگریزوں کے کتے تو نہلاتے ہوں گے پر الله الله وہ کم تو ہمارے گاؤں کے دینو کے اجداد بھی کرتے رہے پر وہ بیچارہ ابھی تک نائی ہی ہے اگر توننائی کو قاضی سمجھتا ہے تو بات میں دم ضرور ہے کیون کے آج بھی وہ دینو اپنی دوکان میں اپنے جیسے کمی کمینوں کے چھوٹے موٹے فیصلے خود ہی حل کر لیتا ہے
ویسے میرے حساب سے جو نکلا ہے یا تو توں ان دو مورتیوں کے ساتھ ادھر وارد ہوا ہے یا پھر عطا الله کی طرح کا نکلا ہے فیصلہ تیرے پاس ہے
:lol:
او بھائی صاحب کبھی بس بھی کر دیا کرو
دنیا کا کوئی ٹاپک ہو، کوئی تھریڈ ہو، کوئی موضوع ہو .... جہاں آپ کی آئ ڈی نظر آتی ہے وہاں فرقہ واریت، شیعہ سنی فساد لازمی ہونا ہوتا ہے
پتا نہیں کس حکیم نے آپکو مشورہ دیا ہے کہ اہلسنّت کے بزرگوں پر ہر وقت ہر جگہ تبراء کرنے سے آپ شائد شیعہ مذہب کی کوئی خدمت فرما رہے ہیں
شاہ جی میرا بھی آپ کو مشورہ ہے کے ہر جگہ پنگے مت لیا کریں ہر وقت نورا نورا یا پٹواری پٹواری مت کریں باقی اس چول نے جو چول فرمائی پچھلے تھریڈ پر وہ ڈیلیٹ ہو گئی ورنہ آپ خود بھی میرے ساتھ ہی کھڑے ہوتے باقی میں نے آپ کے بڑوں کے بارے کیا فرمایا ہے جو آپ کو صدمہ پہنچا ہے ؟
:(
اتنا غصّہ کیوں جناب ؟ کچھ غلط تو نہیں کہا
سیاست پی کے پر نورا نوری ، پٹوار پٹواری اور زر زرداری کرنا تو منصفانہ ہے
باقی آپ جس تھریڈ پر نظر آتے ہیں وہاں یا تو اہل سنت کو گالیاں دے رہے ہوتے ہیں یا انکے بزرگوں کو
کیونکہ حق بیان کرنا جواب میں کیا ظلم ہے ؟ جب ہر دوسرے منٹ میں آئیکمسلک کے خلاف تھریڈ کھلتے ہیں اور آوازیں کسی جاتی ہیں اس وقت آپ کدھر ٹھہرے ہوتے ہیں کیا میں آپ کو وہ تھریڈ پوسٹ دکھاؤں ؟ اور کیوں دکھاؤں کیا آپ کو نظر نہیں آتا ؟
باقی میں دوسرے مسالک کے بزرگوں پر زبان درازی نہ پسند کرتا ہوں نہ ہی کرتا ہوں اگر حق بیان کرنا ہے تو جا کر وہ تھریڈ دیکھے یا ان ممبرز کی پوسٹوں کو ڈیلیٹ کروائیں چونکہ آپ میرے ہم خیال نہیں ہیں تو آپ کو اپنی طرف کے لوگوں کی خبر گیری کرنی چاہیے ہے
باقی نورا نوراکھیلیں یا پٹواری پٹواری مجھے اس میں کوئی نقص نظر نہیں آتا پر بات اگر کچھ اور ہو تو پھر بات بھی کچھ اور ہی ہونی چاہیے ہے آپ کے احترم میں پوسٹ کو ڈیلیٹ کر دیتا ہوں پر کاش کے آپ نے اس کی گزشتہ پوسٹ دیکھی ہوتیں تو مجھے اس طرح کوسنے نہیں دیتے
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|