Maine Imran Khan se shaadi ka mazaak main kaha tha :- Meera

پرفیکٹ سٹرینجر

Chief Minister (5k+ posts)
:lol:اگر اس مذاق میں ہی ، کوئی پکی سی ہاں ہو جاتی تو ، میرا کی لاٹری کھل جاتی ، شوبز نا سہی چل اب سیاست ہی سہی

اور پھر نئی بھابھی کے لئے عوام نے کہنا تھا۔۔۔ وہ ماضی کو خیر آباد کہہ کر ایک نئی مومنانا زندگی کی شروعات کرچکی ہے ۔۔۔حجاب میں نماز پڑھتے ہوئے کی تصویری کھلی دلیل ہوتیں۔۔۔
ویسے تو قندیل بلوچ بھی لاٹری کا ٹکٹ لے پر بیٹھی ہوئی ہے ۔۔

tariisb

Chief Minister (5k+ posts)
اور پھر نئی بھابھی کے لئے عوام نے کہنا تھا۔۔۔ وہ ماضی کو خیر آباد کہہ کر ایک نئی مومنانا زندگی کی شروعات کرچکی ہے ۔۔۔حجاب میں نماز پڑھتے ہوئے کی تصویری کھلی دلیل ہوتیں۔۔۔
ویسے تو قندیل بلوچ بھی لاٹری کا ٹکٹ لے پر بیٹھی ہوئی ہے ۔۔

________________:lol:
قندیل بلوچ تو نا "تین" میں نا تیرہ میں ، ہمارے بچگانہ میڈیا نے بلا وجہ اسے اہمیت دے رکھی ہے

خیر اچھا ہوا ؟ میرا نے مذاق میں پیغام دیا ، خان صاحب نے سنجیدگی سے نظر انداز کیا ، قوم ایک اور سانحہ سے بچی
 
Back
Top