اینکرکے کان میں پروڈیوسر کی آواز) شاباش...جلدی کال کاٹو...دال نہیں گلی......کسی اور کو کال کرو.)
Khafa na hu laikin Hamari qaum ki majority Potwario pay mushtamil hay....ju her chamakti cheez ku suna samaj laiti hay.
حد ہے یار اتنی چھلانگیں مار رہا ہے یہ پینتیس پیکچر ۔ کوئٹہ گلیڈیئٹر کے تو سارے انٹرنیشنل پلیئر بھاگ گے اُن کو تو باوجود اِتنی سکیورٹی دینے کے لا نہیں سکا ۔ اور جو نئے آئے بھی اُن کوبھی ذرا شرم نہیں آئی اِتنا بھی نہ سوچا کہ اُن کو پہلے ایک میچ بھی کسی نے نہیں کِھلایا فائنل وہ کس حیثیت سے کھیلنے آ گئے ۔ اور پشاور کے بھی جو آئے وہ بھی پینتیس پیکچر نے نہیں لائے جاوید آفریدی کی پرسنل رِیقوسٹ پے آئے ۔ اور یہ نجم سیٹھی یہ تمھارے باپ کا پیسہ نہیں ہے ہمارا پیسہ ہے پاکستانی قوم کا پیسہ ہے کیا سوچ کر پچاس پچاس ہزار ڈالر سب کو دے دیے وہ بھی صرف ایک میچ کے ۔ شرم سے ڈوب مرو
:pوارثی پٹواری ، نئی آئی ڈی سے عمرانے چول کی بونگیوں کا دفاع کسی کام نہ آوے گا
بونگے وارثی آپ کے ابو جان کون ہیں ۔ یہ تیرا کام ہے شخصیات کا دفاع کرنا میرا نہیں ۔ عمران خان بھی اگر غلط کام کرے گا توتنقید کا سامنا اُسے بھی کرنا پڑے گا ۔ تُو نے تو نام بھی عمران خان کے مُخالِف رکھّا ہُوا ہے جو چیخ چیخ کر کہہ رہا ہے تُو گنج شریف کا پالتو ک تا ہے ۔ جو ہڈی ڈالنے پہ ہی بھونگ تا ہے ۔ سو تیرا کام یہی ہے تو اِس کے سِوا کچھ کر بھی نہیں سکتا ۔ سو کِیپ اِٹ اَپ بارکِنگ ڈوگ تُو اور کر بھی کیا سکتا ہے
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|