Main Benazir Hoon

intekhab

Chief Minister (5k+ posts)
Is he the same guy who was arrested in Saudia and was ordered 100 lashes plus time in jail....I think that was not enough.
 

khandimagi

Minister (2k+ posts)
Is he the same guy who was arrested in Saudia and was ordered 100 lashes plus time in jail....I think that was not enough.

صحیح فرمایا۔۔۔۔آدھے آپ کو لگ جاتے تو تاریخی سچائیوں کے خلاف کومنٹس نہ کرتے
 

khandimagi

Minister (2k+ posts)
sorry I stepped on ur tail by mistake .

مجھے اسکی پرواہ نہیں کہ آپ نے غلطی سے میری دم پر پاؤں رکھا یا جان بوجھ کر
آپکی حرکتیں دیکھ کر لوگ آپ کو مستند،،ڈھینچوں،، نہ سمجھنے لگیں۔۔۔۔۔اسکی فکر ہے
 

khan_sultan

Banned
@wadaich

وڑائچ صاحب آپ کے صاحب اب اپنی چادر سے باہر نکل رہے ہیں بھٹو شید ایک تاریخ کا نام ہے جس سے پاکستان کی اہم ترین تاریخ جری ہوئی ہے شہید کا مقام پاکستان کی تاریخ سیاست میں ایک اہم ترین مقام ہے شہید کے کام وہ تھے جن سے آج بھی قوم مستفید ہو رہی ہے جس سے آپ کے یہ صاحب بھڑکیں مارتے ہیں اس کی وجہ شہید ہیں جس ملک کو ایٹم بم باپ نے دیا اور میزائل ٹکنالوجی شہید کی بیٹی نے سی اپنے سائیں کو بتائیں کے چند کی طرف تھوکنے سے ٹھوک اپنے منہ پر ہی گرتی ہے زائد حامد سو بار بھی جنم لے کر فوجی بوٹ چاٹ کر جتنا مرضی توانا ہو جاے پر شہید کے مقام کو پہنچنا تو دور اس کی طرف سوچ بھی نہیں سکتا ہے
 

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
Is he the same guy who was arrested in Saudia and was ordered 100 lashes plus time in jail....I think that was not enough.

نسل دار نسل کرپٹ بھٹو ،


اور یہ مرتے بھی کتے کی موت ہیں


Zed Fasid (Zindeeq Fasid) is a filthy Pig and a religious Liar.




LMAO. This is hilarious

Epic trolling by this laal topi wala baandar:lol:

A SAUDI haram khor regime of child molesters. In few years no more Al Saudia. Al Saudi al Israel.

@wadaich

وڑائچ صاحب آپ کے صاحب اب اپنی چادر سے باہر نکل رہے ہیں بھٹو شید ایک تاریخ کا نام ہے جس سے پاکستان کی اہم ترین تاریخ جری ہوئی ہے شہید کا مقام پاکستان کی تاریخ سیاست میں ایک اہم ترین مقام ہے شہید کے کام وہ تھے جن سے آج بھی قوم مستفید ہو رہی ہے جس سے آپ کے یہ صاحب بھڑکیں مارتے ہیں اس کی وجہ شہید ہیں جس ملک کو ایٹم بم باپ نے دیا اور میزائل ٹکنالوجی شہید کی بیٹی نے سی اپنے سائیں کو بتائیں کے چند کی طرف تھوکنے سے ٹھوک اپنے منہ پر ہی گرتی ہے زائد حامد سو بار بھی جنم لے کر فوجی بوٹ چاٹ کر جتنا مرضی توانا ہو جاے پر شہید کے مقام کو پہنچنا تو دور اس کی طرف سوچ بھی نہیں سکتا ہے

Very well said........

sach sach batao ali meer yousaf kazzab lag raha hai ke nahi (bigsmile)

Khabar-Naak-Geo-News-latest-With-Pir-of-Asif-zardari-15th-July-2014-300x227.jpg

 

khandimagi

Minister (2k+ posts)


زید حامد،،بعض لوگوں کی نظر میں ایک مشتبہ سی شخصیت ہیں،اوران لوگوں میں، میں بھی شامل ہوں،مگر ظاہر ہے یہ میری ذاتی سوچ ہے

انکی تحریریں ایک ایسے غصہ ور شخص کی بھاگ دوڑ نظر آتی ہیں،جس نے عقل و شعور، بردباری، احترام رائے اور انسان،اور نرمئی گفتار کو لا ت ما ر کر
طنز،طعنہ تضحیک، لایعنی غیر یقینی ،اور احمقانہ تکلم سے اپنے نفس کی تسکین کی راہ اپنائی ہوئی ہے، یہ عقل کل ہونے کے مرض میں مبتلا ہیں،اور آخری اسٹیج پر ہیں۔۔اس اسٹیج پرجہاں انسان اسے منوانے کیلئے منہ سے جھاگ اڑانے لگتا ہے۔۔۔۔
انکا مناسب علاج ہوجائے تو معاشرے کے بردبار لوگوں میں شامل ہو سکتے ہیں امید ہے کہ علاج کے بعدیہ سمجھنے لگیں گے کہ جسطرح ایک خاص حالات میں پرورش کی وجہ سےانکا ایک نکتہ نگاہ بن گیا ہے،،،،،،اسی طرح دوسرے لوگوں کا بھی ہوسکتا ہے۔
انکے کہنے سے نہ کوئی محب وطن بن جاتا ہے اور نہ دہشت گرد اور وطن کا دشمن
اسکے پیمانے الگ ہوتے ہیں

اسکے باوجود۔۔۔۔اگر کوئی شخص یا زیدحامد، تاریخی حقایق کو سچائی کے ساتھ بالکل ویسا ہی بیا ن کرتا ہے،جیسا کہ وہ تھے ،،،،،تو ماننا ہی پڑتا ہے

بھٹو فیملی تقریباً ایسے ہی حالا ت سے گذری ہے، اور اس نے اپنے دور اقتدار میں ملک کو ایسے ہی گذارا ہے ، جیسے زید حامد کہہ رہے ہیں
یہ میری ذاتی سمجھ ہے
 

Back
Top