یار یہ بندہ کس قدر بےغیرت اور گھٹیا انسان ہیں . کس دیدہ دلیری سے اپنے مکروہ اجنڈے اور نام نہاد دانش کو عوام پر مسلط کرنے کی بھونڈی حرکتیں کر رہا ہے . اسے روحانی کا مطلب ہی نہیں معلوم صرف وہاں لوگوں کے اکٹھ کی وجہ سے اسے روحانی که رہا ہے
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|