If Mahira or Ayesha wants to take on PTI Burgers, then please do it. PTI burgers brought challenged Musharraf, Altaf Kuttta, and Nawaz. Take a chance and they will enjoy on a daily basis
گلالئی کی پریس کانفرنس سے ایک دن پہلے وہ بنی گالا گئی تھی۔
اپنی پریس کانفرنس میں وہ اگر یہ انکشاف کرتی کہ کل رات مجھے عمران نے غلیظ میسج بھیجا اس لیے میں آج پارٹی چھور رہی ہوں تب تو بات ٹھیک ہوتی اور شائد ادھا پاکستان اس سے ہمدردی کرتا۔ لیکن چار سال پہلے کے میسج پر آج ری ایکٹ کرنا سمجھ میں نہیں آتا۔
شائد ماہرہ خان کو اس واقعے کا پورا پتا نہ ہو۔ سرسری طور پر ایسی خبر سننے کے بعد لوگ قدرتی طور پر خاتون ہی کی حمایت کرتے ہیں۔