Losses of Pakistan Railways stand at Rs40 billion, Where is "Channay Wala"? - CJ Saqib Nisar issues Notice to railways' administration

mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
چیف جسٹس کو اپنی زبان پر قابو رکھنا چاہیے ، یہ انکے عہدے کے شایان شان نہیں ہے کہ وہ بازاری زبان استعمال کریں
 
mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
zuban ki tezi par takleef hai, or jinho ne corruption ki, Edray ko tabah kr dia un k baray my b kuch izha-re- rae farmaaan den

جس دن یہ کیس شروع ہوا تھا اس دن بقول چیف جسٹس نقصانات کا تخمینہ ساٹھ ارب تھا جبکہ سعد رفیق کہہ رہا تھا کہ نہیں چالیس ارب ہیں ، چیف جسٹس نے کروڑوں روپے خرچ کرکے سپیشل آڈٹ کروایا اور سعد رفیق کی بات درست نکلی ، اس دن چیف جسٹس لالو پرشاد کی تعریف کرتے ہوۓ کہہ رہے تھے کہہ وہ انپڑھ آدمی تھا جبکہ اصل میں وہ لاء گریجویٹ تھا ،

آج کی ریلوے بلور کے زمانے کی ریلوے سے ہزار گنا بہتر ہے ، پاکستان ریلوے نے تمام مسافر ٹرینوں کو اپگریڈ کردیا ہے ، انکی وقت کی پابندی ساٹھ فیصد سے بڑھ کر بانوے فیصد تک پہنچ چکی ہے

الیکشن سے ایک دن پہلے اس طرح کے ریمارکس الیکشن پر اثر انداز ہونے کی کوشش ہے ، اداروں کو اپنی حدود میں رہنا چاہیے
 
Realistic Change

MPA (400+ posts)
Superb shot - if they spew filth against Army and Judiciary and expect them to be quiet forever that can't happen - if you keep pushing someone just because they are not responding back dont think as weakness they have every right to respond to do takkey ke ghundeywho think of themselves as god after winning election through rigging.
 
vvaqar

Senator (1k+ posts)

جس دن یہ کیس شروع ہوا تھا اس دن بقول چیف جسٹس نقصانات کا تخمینہ ساٹھ ارب تھا جبکہ سعد رفیق کہہ رہا تھا کہ نہیں چالیس ارب ہیں ، چیف جسٹس نے کروڑوں روپے خرچ کرکے سپیشل آڈٹ کروایا اور سعد رفیق کی بات درست نکلی ، اس دن چیف جسٹس لالو پرشاد کی تعریف کرتے ہوۓ کہہ رہے تھے کہہ وہ انپڑھ آدمی تھا جبکہ اصل میں وہ لاء گریجویٹ تھا ،

آج کی ریلوے بلور کے زمانے کی ریلوے سے ہزار گنا بہتر ہے ، پاکستان ریلوے نے تمام مسافر ٹرینوں کو اپگریڈ کردیا ہے ، انکی وقت کی پابندی ساٹھ فیصد سے بڑھ کر بانوے فیصد تک پہنچ چکی ہے

الیکشن سے ایک دن پہلے اس طرح کے ریمارکس الیکشن پر اثر انداز ہونے کی کوشش ہے ، اداروں کو اپنی حدود میں رہنا چاہیے

خواجہ چیکڑ چنے نے کیا لاجک پیش کی اپنی نالائقی کو چھپانے کے لئے
:clap:clap:clap

" The railways minister said that there will be visible improvement in the department in the next 12 years"

https://www.pakistantoday.com.pk/2018/04/14/cjp-calls-out-saad-rafiques-bluff-tells-him-to-behave/