Lord Nazeer and Dr Shahid Masood confirms Nawaz Shareef London flats were bought before 90's

ایک جھوٹ کو چھپانے کے لئے سو جھوٹ بولنے پڑتے ہیں اور یہی کچھ ن لیگیوں کے ساتھ ہو رہا ہے۔ ایک دفعہ سچ بولیں اور اس کی جو سزا ملے اسے برداشت کر کے سکھ کا سانس لیں اور قوم کو بھی سکھ کا سانس لینے دیں لیکن سچ بولنے کی ہمت کہاں سے لائیں۔ ویسے تو بہت دیندار بنتے ہیں لیکن جھوٹ نہیں چھوڑتے جو کہ ہر برائی کی جڑ ہے
 

Back
Top