To watch complete show , click link given below :-
http://www.siasat.pk/forum/showthre...sood-30th-June-2015-Wazir-E-Azam-Karachi-Dora
Rest to follow
Cops from Belgravia Met Police Station saying something very different to the latest said by BBC
ڈاکدار شاہد مسعود کو جذباتی ہونے کے بجائے ایک بار رک کر جائزہ لینا چاہئے
کہیں کوئی ڈاکدار کو استعمال تو نہیں کر رہا
کہیں ڈاکدار صاب ایم کیو ایم کو مظلوم ثابت کرنے کا باعث تو نہیں بن رہے
-------
ڈاکدار کی اپنی کریڈبیلیٹی ، جو تھوڑی بہت اگر ہے، وہ بھی جا رہی ہے
اور الٹا ایم کیو ایم کو فائدہ ہو رہا ہے
خطے کے حالات،یوکرائن میں کرائسس اور مشرق وسطیٰ میں تیزی سے بدلتے حالات نے اس کا دماگ ہلا دیا ہے
If these reports are authentic than thank you or Please don't spread false rumors because they are bad for Pakistan
دوسرا سوال ہے کہ متحدہ کے وہ ہزاروں کارکنان کون ہیں جو کہ انڈیا سے دہشتگردی کی ٹریننگ لے کر آئے ہیں، لیکن نہ تو پاکستانی ایجنسیاں اسکو رپورٹ کر سکیں، نہ انہیں پکڑ سکیں اور نہ ہی آج تک متحدہ کے ان ہزاروں دہشتگرد کارکنان کی رینجرز سے جنگ ہوئی۔