ہسپتال ہوگا تو ہسپتال لگے گا نا.....
ہسپتال میں بلڈ پریشر ان گھریلو مشینوں سے نہیں چیک کیا جاتا ..اور نہ ہی ان گھریلو کپڑوں میں بندہ ہوتا ہے ..جو کوئی بھی تھا نرس یا ڈاکٹر ..حتا کے ڈاکٹر کے آفس میں بھی یہ حال نہیں ہوتا ..
ایک ہسپتال کا سیٹ بنایا ہے اور کچھ نہیں ...ہسپتال بھی ایسے نہیں ہو تا ...