Logon ke dil kia koi kachi abadi koi kabarkhana hai? jo ye logo ke dilon main bastay hain - Hassan

Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Logon ke dil kia koi kachi abadi koi kabarkhana hai? jo ye logo ke dilon main bastay hai - Hassan Nisar grills Bilawal Bhutto

نثار صاحب، اس خاندان کے زیادہ نشہ کر کے مرنے والے تک شہید کہلواتے ہیں۔
اور مطلوم سندھی عوام، انکی اولادیں ان ظالمون کی قبروں پر جھکنے،مٹی چاٹنے، سکولوں میں انکے سبق پڑھنے، پر مجبور ہیں۔
جتنا اس خاندان نے انسانی توقیر اور عوامی حفوق کو پامال کیا ہے شاید پاکستان میں کسی اور نے نہیں۔ یہ خاندان سندھی عوام کی اصلاََ سزا، بد بختی ہے۔