#LiveFromParis

Jazbaati

Minister (2k+ posts)
Lahori's can't complain about the water supply. Plenty of water available. Also the sewage system is working well. All the sewage will be washed away soon ;)
 
MHAMZA

Minister (2k+ posts)
Over crowding and lack of proper planning has ruined almost all of our large cities, unfortunately Lahore is among the top even though the previous our Govs have spent huge amounts of development funds on it... just goes on to show that our precious tax money was wasted on mega projects instead of solving basic problems
 
BrotherKantu

Chief Minister (5k+ posts)
پاکستان کے تمام مسائل کا حل

تعلیم تعلیم تعلیم

عوام تعلم یافتہ ہوں گے تو گٹروں میں پانی بھی چلے گا

عجیب لگتا ہے پر یہی حقیقت ہے.

.
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
پاکستان کے تمام مسائل کا حل

تعلیم تعلیم تعلیم

عوام تعلم یافتہ ہوں گے تو گٹروں میں پانی بھی چلے گا

عجیب لگتا ہے پر یہی حقیقت ہے.

.

جی ....بالکل ٹھیک کہا
پاکستان کا پرابلم کرپشن نہی جہالت ہے
جب ذہنوں کی جہالت دور ہو گی توسب پرابلم انسان ھل کر لیتا ہے
یہی میں ہمیشہ سے کہتا ہوں اور یہی فرق فرسٹ ورلڈ اور تھرڈ ورلڈ کا ہے

آج بارش میں شہباز شریف کا پیرس دھل گیا اور بدحال لاہور نکل آیا ہے
 
SahirShah

Minister (2k+ posts)
مجھے تو خطرہ لگ رہا ہے کہ عقل سے پیدل پٹواری کہیں اللہ میاں کو بھی ن لیگ کے خلاف سازش کا حصہ قرار نہ دے دیں
جولائی میں تو اتنی بارش ہوتی ہی نہیں، یہ الیکشن سے پہلے ہمارے خلاف سازش ہے
 
Pakistan2017

Chief Minister (5k+ posts)
ان بےغیرت بےشرم بےضمیر دلے بھائیوں ، نورے اور شوباز اعلی ، کو تو کوئی فرق نہیں پڑتا حیرت تو ان ووٹروں اور تجزیہ نگاروں بکاؤ صحافیوں پر ہے جو اب بھی کہتے ہیں ک لاہور میں ترقی ہوئی ہے
 
taban

ترقی تو ہوئی ہے مگر تباہی کی طرف اب آپ شبازے سے اسکا کریڈٹ تو نہ چھینیں
اک واری فیر دلے تے چووووووور ر ر ر ر ر ر ر ر ر ر ر
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
Rain drainage system is so expensive that it need at least three times more money then Orange Train to construct only for few major roads. If you ask Lahoris they will say we can live with one day of swimming pool but we need orange train for every day commute. When PML(N) is already criticized for spending too much on Lahore; can they afford to spend that big money on drainage? If they would have, then PTI would have said it is wastage of money as monsoon is once in a year and people like swimming pools in the streets.
 
mubarik Shah

Chief Minister (5k+ posts)
36609184_1052485028251703_3519943483978678272_o.jpg
 
surfer

Chief Minister (5k+ posts)
Rain drainage system is so expensive that it need at least three times more money then Orange Train to construct only for few major roads. If you ask Lahoris they will say we can live with one day of swimming pool but we need orange train for every day commute. When PML(N) is already criticized for spending too much on Lahore; can they afford to spend that big money on drainage? If they would have, then PTI would have said it is wastage of money as monsoon is once in a year and people like swimming pools in the streets.

Then please ask that little cunttface shahbaz to stop claiming that he has turned lahore into Paris.

I know you PMLN guys like being lied to, but the rest of us are tired of his bullshitt

By the way, 6 people died today as well. If PMLN want to give us swimming pools once a year, can they also provide lifeguards?
 
amir_ali

Chief Minister (5k+ posts)
یوتھیوں کی اسانی کے لئے،

آپ کچن کے سنک میں ایک پانی سے بھرا ہوا گلاس انڈیلیں، پانی جلدی نکل جائے گا۔

اب اسی سنک میں ایک ٹب بھر کر ڈالیں، پانی سنک میں جمع ہو جائے گا، تھوڑا باہر بھی چھلکے گا، ایکدم نہیں نکلے گا تھوڑا وقت لے گا

یہی صورتحال کسی بھی سیورج سسٹم کی ہوتی ہے، نشیبی علاقوں میں ہمیشہ پانی ایسی صورتحال میی جمع ہو گا، گھروں میں بھی داخل ہو گا۔

لاہور کی ترقی سب کے سامنے ہے، یوتھی بیچاروں کے یہ حالت ہے کے دعا کرتے ہیں کے لوڈشیڈنگ ہو تاکے نواز شریف کئ برائی کر سکیں،
سیلاب آئے، تاکے نواز شریف کی برائی کر سکیں
گیس نا آئے، تاکے نواز شریف کی برائی ہو سکے
پٹرول مہنگا ہو جاۓ، سو نواز شریف کی نرائی ہو سکے
اور اور اور،۔۔۔۔۔۔

:)