Dr Saabpakistani NOORI HAS EVOLVED IN PANAMA, SHE HAS TRANSFORMED INTO A SENILE MALE, ITS HIM THAT LEAKED TO DAWN NEWS THAT THE CATS WERE NOT INTERESTED IN RATS , LAZY CATS ARE FULL
اب انشاءاللہ پاکستان کا بچہ بچہ ان
نام کے شریفوں کے کالے کرتوتوں سے
اچھی طرح واقف ھوچکے ہیں ۔۔
اگر اس ملک کو واقعی ایک عظیم ملک
بنانا ہے تو ان چوروں کو لٹکانا ھوگا جنھوں نے اس ملک کو تباہی کے دہانے پر لاکھڑا کیا ہے ۔۔اگر سپریم کورٹ آف پاکستان کے ججز قانون کی بالادستی کروانا چاہتے ہیں تو انھیں اپنی ذات کو پیچھے اور اس ملک کے مستقبل کے لئے
انصاف پر مبنی فیصلہ کرنا ھوگا۔۔۔
اگر اس بار بھی سپریم کورٹ کا فیصلہ گول مول ھوا تو آنے والی نسلیں پھر آپکو بھی یاد کریں گے۔درس تو بہت دیئے اب وقت ہے اپنے فرائض کو سرانجام دینے گا۔
یقین کریں اگر حق اور سچ پر مبنی فیصلہ ایا تو لوگ آپ کو پاکستان کا ہیرو مانیں گے اور مدتوں تک یاد کریں گے ۔۔۔