Live With Dr Shahid Masood - 1st December 2016 - Panama Case And Civil Military Relations

Muskerahat

Chief Minister (5k+ posts)
یہ لڑکی جو ڈاکٹر شاہد کے ساتھ بیٹھتی ہے یہ لگتا ہے ڈاکٹر صاحب کو خاص عزت نہیں دیتی .پہلے سب لڑکیاں جو ڈاکٹر صاحب کے ساتھ تھیں سب جی کہتی تھی جب ڈاکٹر بات کرتے تھے لیکن یہ لڑکی صرف ہوں ہوں ہوں کرتی ہے .یہ تو انسلٹ ہے ڈاکٹر صاحب کی . بہتر ہے اس کو چینج کرو
 
Sultan Alvi

Minister (2k+ posts)
یہ لڑکی جو ڈاکٹر شاہد کے ساتھ بیٹھتی ہے یہ لگتا ہے ڈاکٹر صاحب کو خاص عزت نہیں دیتی .پہلے سب لڑکیاں جو ڈاکٹر صاحب کے ساتھ تھیں سب جی کہتی تھی جب ڈاکٹر بات کرتے تھے لیکن یہ لڑکی صرف ہوں ہوں ہوں کرتی ہے .یہ تو انسلٹ ہے ڈاکٹر صاحب کی . بہتر ہے اس کو چینج کرو
It is not easy to work with a guy like Dr. Shahid Masood. In my view, she is doing a pretty good job, and she deserves some credit for that. Kyun kissi ki rozee pe laat maar rahi hein aap? Asli Izzat dil mein hoti hai, show nahin ki jaati.
 
Back
Top