Live With Dr Shahid Masood 13th December 2016 - PTI Decides To Go To Parliament

Anmir

Minister (2k+ posts)
Dr Saab sher kaa petrol muk ghaia HAA, poonch uthay kaay gulucose daa tika lagah doh. Shiekh rashids use KEE cat walk kerwahay gaa.
Bacha lok tali bajay gaa .mian hush Ho gaa . Nayah KHALU BILA dekh rahah HAA , sher KEE catwalk dekhay gaa
 

zarbekhas

Voter (50+ posts)
سانحہ بلدیہ ٹاون ، سیاسی مفادات کی نزر مالکاں فیکٹری کو کھلی چھٹی ملی ھوی ھے ،
سیاسی جماعت کو اگر بھتہ نا دینے پر فیکٹری جلانی تھی تو اپنے ووٹر کیوں جلادیتی
ایک جماعت کو مطعون کرنے کے لیے مستقل الزامات کی سیاست جاری
ریجنٹ پلازہ جیسا ھوٹل ناکافی حفاظتی سہولتوں کی بنا پر جل سکتا ھے تو فیکٹری میں کونسے آلات نسب تھے


کراچی . خصوسی رپورٹ ...... کراچی کے بلدیہ ٹاءون میں سالوں پھلے ھونے والی آتشزدگی کی واردات جس میں ڈھائ سؤ غریب ملازمیں ھلاک ہؤے ٹھے جس کی وجہ فیکٹری کی چاروں طرف بلند دیواریں ، باهر نکلنے کے لیے چھوٹے چھوٹے صرف تین دروازے اؤر بھگدڑ تھی ، لیکن پاکستاں کی اسٹیبلیشمنٹ نے اس حادثے کو مستقل طور پر ایک مقبول سیاسی جماعت کو مطعون کرنے کے لیے محفوظ رکھا ہؤا ھے ، کسی بھی ملزم کو پکڑ کر جھٹ پٹ جے أی ٹی ٹیی رپورٹ بنالی جاتی ھے جس میں جو دل چاھے درج کردیا جاتا ھے لیکن فیکٹری کے مالکاں کو عزت کے ساتھ بیرون ملک فرار کرادیا گیا اؤر مابدولت نے بیاں بھی پولیس کی ٹیم وھاں جاکر لیتی ھے ، آے دن نیا ملزم پکڑا جاتا ھے ، اب بنکاکسے بھولا کی گرفتاری کا بتایا جارھا ھے لیکن یہاں بھئ اس سے اپنی .مرضی منشا اؤر سیاسی حالات کے مطابق بیاں منسوب کرنے کی تیاری ھے
مزے کی یه بات ھے کہ اگر کسی فیکٹری سیاسی جماعت کو بھتہ لےنا بھی ھوگا تو وہ فیکٹری کی عمارت مشینری کو جلا کر انتقامی کاروای کرسکتا ھے ، وہ أخر اپنے ھی ووٹروں کو کیوں جلا کر مارے گی جو آج بھی اسی سیاسی جماعت کے ساتھ کھڑے ھیں
حقیقت یہ ھے کہ ڈاکٹڑ عمران فاروق کے نام نھاد قاتلوں کو گرفتار کرکے سیاست کرنے کے اندز میں ھی بلدیہ فیکٹری کے حادثے کی اصل وجوھات کو دبا کر اس کے مالک کو جو بظاھر سب سے زیادہ زمہ دار ھے بری کردیا گیا ھے اؤر آے دن نت نیی خبروں کے ذریے اس سانحے سے سیاسی مفاداتکا کھیل کھیلا جارھا ھے
جنگ مانٹریال کے مطابق عسکری ادارے بھی اس سیاسی جماعتسے دشمنی کے تناظر میں صوبای اؤر وفاقی حکومت کی مفاد پرستانہ پالیسی میں اس کے ساتھ شامل ھوچکے ھےں، یہ بات واضح ھے کہ رحمان بھولا کی بنکاک سے کراچی أمد کے بعد بھی سانحہ بلدیا ٹاؤں راز ھی رہےگا کیونکھ اس میں ھی اسٹیبلشمنٹ اؤر کراچی کے منڈیٹ مخالف سیاسی مافیا کا فائدہ ھے








[TABLE="class: cf FVrZGe"]
[TR]
[TD="class: amq"]
AIbEiAIAAABDCPPg4Ja3q5-8ZCILdmNhcmRfcGhvdG8qKDhlOWViZGNlMGNkYzdlNDQxNDhjMjAzMzg1ZGNlMDgyZjEzNjM3ZDAwAeOOkCQucGxHY_yMJBam18rqsTWn
[/TD]
[TD="class: amr"]Click here to Reply, Reply to all, or Forward

[/TD]
[/TR]
[/TABLE]















 

Back
Top