ہنسنے کی زیادہ ضرورت نہیں ہے
نہ ترکی کے حکمران پاکستان جیسے لٹیرے اور قاتل ہیں
نہ پاکستانی عوام میں اتنی غیرت ہے کہ اپنے پسندیدہ حکمرانوں کو غیرتمند ترک عوام کی طرح بچا سکیں
یہ جمہوریت کے حامی سب سے پہلے پاکستان میں بھنگڑا ڈالتے ہیں اور مٹھائیاں کھاتے ہیں کیوں کے جمہوری ادوار میں تیکھے قیمے والے نان اور بھنگڑوں کی عادت ہوتی ہے
اور نہ پاکستانی فوج اب ایسی ہے جو یہ غلط کام کریگی، البتہ مسئلہ ان کے لئے ذرا بھی نہیں ہوگا
ترکی من فوج ہی دو حصّوں من بٹ گئی ہے اور فوج کا سربراہ اور بڑا حصہ جمہوری حکمرانوں کے ساتھ ہے
پاکستان کی فوج کی انٹیلیجنس ایسی ہے کہ اگر فوج میں کوئی بغاوت ہوتی ہے تو اس کو اندر ہی اندر کچل دیا جاتا ہے اور اگر جمہوری حکمران کوئی غیر جمہوری قدم اٹھائیں تو انھیں بھی مسل دیا جاتا ہے
Tujhe bhi Pata hai ke aaj Hansnay zaroorat hai , Turkey ki awaam ne tum jaise Pakistanion ka bhi moon Kaala kia hai , i mean Boot Licker Brigade
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|