Live coverage of High court & Supreme court cases - Fawad Ch

peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
عدالتیں کبھی نہیں مانیں گیں بہت اچھا مشورہ ھے شاید میں غلط ثابت ہوں جاؤں اگر جج صاحبان اس ملک کے انصاف کو عوام کو سامنے لے آئیں۔ اس میں کیسی قانون سازی کی کوئی ضرورت نہیں ھے لوگوں کو انصاف دینا حکومت اور عدالتوں اور اداروں کی زمہ داری ھے ایسی کام کے لئے حکومت اور ادارے عوام کے ٹیکسوں سے تنخواہیں اور مراعات وصول کرنے ہیں کہ عوام کو انصاف دینا ھے
 

BrotherKantu

Chief Minister (5k+ posts)
عدالتوں میں کیمرے میز کے نیچے لگاؤ گے تو کچھ قوم کے سامنے آئے گا۔



ُ
 

Gulfam ALi Ramay

New Member

نہیں جناب، جنتے بھی وزیرمشیر کے کیس چل رہیے ہیں ان سب کے کیس کو ٹی وی پر لائیو نشر کیا جائے تاکہ سب کے سب پتہ چل سکے جس میں عمران نیازی اور اس کے کارندے شامل کیے جائیں اور جو فوجیوں پر کیس چل رہے ہیں ان کو بھی ٹی وی پر ضرور نشر کیا جائے تاکہ اپنی افواج کے کارنامے کا بھی سب کو پتہ چل سکے۔ مگر ایسا ہو نہیں سکتا کیونکہ ایک نوکری کررہا ہے اور دوسرا نوکری کروا رہا ہے۔ #نیاپاکستان
 

Back
Top