LIVE | CM Sindh Murad Ali Shah press conference

boss

Senator (1k+ posts)
سندھ حکومت کا بے ڈھنگا اور پلاننگ کے بغیر لاک ڈون اسکے گلے پڑ گیا ہے۔ بہت بلے بلے کروا لی کہ سندھ حکومت ایکشن لے رہی ہے کورونا پر،اب وزیرآعلی مراد شاہ صاحب رو رہےکہ یہ میرا اکیلے کا فیصلہ نہیں تھا، اس احمق نے صحافیوں کی ٹویٹوں کو فالو کر کے لگا دیا لاک ڈون۔ اب صفائیاں دے رہا ہے

?