Listen orya maqbool jan on decision of Justice Shaukat Siddiqui

Zia Yasir

MPA (400+ posts)

میڈیا سے لے کر عدلیہ تک ہر شعبے میں دو دو ٹکے کے مولوی گھسے بیٹھے ہیں، عریاں مقبول جان جیسے جاہل لوگ قوم کے رہبر بنےہوئے ہیں، یہ جاہل فیس بک اور ٹویٹر پر پابندی لگانے کی فریادیں کررہا ہے، پہلے پاکستان میں تین سال یوٹیوب کو بند رکھا گیا، گوگل نے منہ تک نہ لگایا، نہ ہی کوئی منت فریاد کی کہ یوٹیوب کو کھول دو، آخر خود ہی کھولنی پڑی، ان کا کیا بگڑ گیا، آپ علم و آزادی کے دروازے خود پر بند کریں گے تو اپنا ہی نقصان کریں گے، کسی کا کچھ نہیں جاتا۔

Mind_Master

یہ جھوٹا انسان ٹیلی ویژن پر بیٹھ کر فساد پھیلانے کی کوشش کر رہا ہے، آپ کسی کے دل میں زبردستی کسی کی عزت پیدا نہیں کر سکتے، چاہے وہ انسان رسول ہی کیوں نہ ہو، محمد کی عزت صرف مسلمنان ہی کریں گے، ایک غیر مسلم کیوں زبردستی انکی عزت کرے ؟

دنیا کی آدھی سے زیادہ آبادی غیر مسلم ہے، ان سے توقع رکھنا کے وہ مسلمانوں کی دھمکیوں میں آکر کچھ کرلیں تو بھول جائیں یہ تو اب نہیں ہونے والا.

saqiwa

MPA (400+ posts)
​اوریا مقبول جان کو ذرا دیر کے لئے ایک طرف رکھ دیتے ہیں۔۔۔ لیکن آپ سے ایک سوال ہے؟ کہ اگر آپ کو فیس بک ۔یوٹیوب اور ٹیوٹر یا محمد رسول الله ۔ان دونوں میں سے ایک کا انتخاب کرنا پڑے۔۔ یعنی محمد رسول الله کو رکھنا ہے یا فیس بک۔ یوٹیوب ٹوئٹر کو رکھنا ہے تو کیا جواب ہوگا آپ کا؟؟؟؟؟؟؟۔

میڈیا سے لے کر عدلیہ تک ہر شعبے میں دو دو ٹکے کے مولوی گھسے بیٹھے ہیں، عریاں مقبول جان جیسے جاہل لوگ قوم کے رہبر بنےہوئے ہیں، یہ جاہل فیس بک اور ٹویٹر پر پابندی لگانے کی فریادیں کررہا ہے، پہلے پاکستان میں تین سال یوٹیوب کو بند رکھا گیا، گوگل نے منہ تک نہ لگایا، نہ ہی کوئی منت فریاد کی کہ یوٹیوب کو کھول دو، آخر خود ہی کھولنی پڑی، ان کا کیا بگڑ گیا، آپ علم و آزادی کے دروازے خود پر بند کریں گے تو اپنا ہی نقصان کریں گے، کسی کا کچھ نہیں جاتا۔

Zia Yasir

MPA (400+ posts)
​اوریا مقبول جان کو ذرا دیر کے لئے ایک طرف رکھ دیتے ہیں۔۔۔ لیکن آپ سے ایک سوال ہے؟ کہ اگر آپ کو فیس بک ۔یوٹیوب اور ٹیوٹر یا محمد رسول الله ۔ان دونوں میں سے ایک کا انتخاب کرنا پڑے۔۔ یعنی محمد رسول الله کو رکھنا ہے یا فیس بک۔ یوٹیوب ٹوئٹر کو رکھنا ہے تو کیا جواب ہوگا آپ کا؟؟؟؟؟؟؟۔

تمہاری جہالت تمہارے لفظ لفظ سے ٹپک رہی ہے، تمہارے اوپر کیا وحی نازل ہوئی کہ اللہ یا اس کے رسول نے فیس بک اور ٹویٹر استعمال کرنے سے منع کردیا ہے۔۔؟ بس مولوی نے جو دماغ میں ٹھونس دیا اسی پر ساری زندگی گزار دی، کوئی اپنی سوچ، اپنی فکر بھی ہے یا نہیں۔۔۔؟؟

saqiwa

MPA (400+ posts)
​وحی کا دعویٰ تو بھائی صاحب قادیانی نے کیا تھا میں ایسا بڑا گناہ اٹھانے سے اللہ کی پناہ مانگتا ہوں!!! نہ اللہ اور نہ ہی اللہ کے رسول صل اللہ علیہ والہ وسلم نے فیس بک یا یوٹیوب استعمال کرنے سے روکا۔۔جو سوال تھا اس کا جواب دے کوڑھ مغز انسان۔ اور سوال یہ تھا کہ اگر یوٹیوب یا فیس بک اور الله کے رسول میں سے ایک کا انتخاب کرنا پڑے تو کیا کرو گے؟؟؟؟ لیکن تو نے جواب دےدیا۔تیرےجیسوں کے لئے فیس بک ا یوٹیوب اہم ہیں۔۔۔۔اورتیرے اخلاق نے بھی ثابت کر دیا کہ تم نے یو کے میں بیٹھ کر علماء دین سے بغض وعناد سیکھا ہے!!!!۔

ارے بھئی تم انٹرنیٹ کا استعمال کیوں نہیں چھوڑ دیتے، ٹویٹر، فیس بک اور یوٹیوب بھی انٹرنیٹ کا حصہ ہیں، تم کیوں انٹرنیٹ استعمال کرکے خود کو گناہگار کررہے ہو، ہمیشہ ہمیشہ کے لئے انٹرنیٹ کے استعمال سے توبہ کرکے ایک اچھے اور سچے مسلمان ہونے کا ثبوت دو، ابھی تمہارے ایمان کا پتا چل جاتا ہے۔۔۔

saqiwa

MPA (400+ posts)
​سب سے پہلے تو آپ کا شکریہ کہ آپ نے اپنے لہجے کو با اخلاق بنایا یہی اچھے انسان کی نشانی ہے!! بھائی صاحب اللہ کے دین نے میڈیا استعمال کرنے سے نہیں روکا بلکہ میڈیا کی خرابی سے روکا۔۔ میڈیا کے جس حصے میں یا جس حصے پر اللہ اور اللہ کے رسول کے بارے میں بھونڈی باتیں لکھی ہوں اس کو ہمیں استعمال نہیں کرنا چاہیے۔ یا اس کو بند کرنے کی پوری کوشش کرنی چاہیے۔اگر کوئی چارہ نہ ہو تو کم از کم اسے برا تو کہنا چاہیے۔ حالانکہ یہ ایمان کا کمزور ترین حصہ ہے۔۔ لیکن ہمیں ایسا کرنے کے بجائے الٹا اپنے دین و مذہب کو کوسنے لگ جائیں اور جو ایسی برائی کے خلاف بات کرے ہم اس کو لعن طعن کرنے لگ جائیں تو بھائی صاحب یہ نہ صرف خلاف انصاف ہے بلکہ خلاف اخلاق بھی ہے۔۔

بھائی صاحب! ایک طرف آپ کہہ رہے ہیں کہ میڈیا کے جس حصے پر اللہ اور اللہ کے رسول کے بارے میں بھونڈی باتیں لکھی ہوں اسے استعمال نہیں کرنا چاہئے دوسری طرف آپ پوری کی پوری فیس بک اور ٹویٹر بند کرنے کی حمایت کررہے ہیں، کیا یہ کھلا تضاد نہیں۔۔؟ فیس بک / ٹویٹر بہت بڑی بڑی سائٹس ہیں ان پر اگر کوئی ایسا پیج ہے تو آپ اس کو لائیک / فالو نہ کریں، آپ تک اس کا کوئی مواد نہیں پہنچے گا۔۔۔ اسی طرح یوٹیوب پر اگر کوئی متنازعہ فلم پڑی ہے تو جب تک آپ اس کو سرچ کرکے نہ دیکھیں وہ آپ کی پہنچ سے دور رہے گی، پھر یوٹیوب پوری کی پوری کیوں بند کی جائے۔۔؟

saqiwa

MPA (400+ posts)
​بھائی صاحب اس سے آگے بھی پڑھ لیں کہ کیا لکھا ہے؟؟۔ شکریہ

تو جناب انٹرنیٹ پر فیس بک اور ٹویٹر کے علاوہ بھی ہزاروں ایسی ویب سائٹس ہیں جن پر ایسا مواد موجود ہے، تو کیا آپ پورے انٹرنیٹ کو بند کرنے کی حمایت کریں گے۔۔۔؟؟
 
saqiwa

MPA (400+ posts)
​ارے بھائی صاحب کس مذہبی کتاب میں لکھا ہے کہ آپ ہر حال میں کسی ایسے پیج کو وزٹ کریں جس پر ایسا مواد ہو۔ اب گوگل ہے آپ اس پر ہر حال میں جائیں گے کیونکہ اس کے بغیر گزارہ نہیں۔لیکن کیا ضروری ہے کہ آپ پورنو ویب سائٹ پر بھی جائیں؟ اسی طرح جس پیج پر ایسا دل آزاد مواد ہو اس پر آپ نہ جائیں۔ یہ تو ہے ان ویب سائٹ کا جیسے گوگل وغیرہ۔۔ لیکن اگر آپ کے ملک میں آپ کی زبان میں آپ کے اپنے لوگ آپ کی قوم میں انتشار پھیلانے کے لئے ایسے پیج بنائیں تو آپ ان کو ایسا کرنے کی اجازت دیں گے؟؟؟ اس فرق کو سمجھیں بھائی صاحب۔۔ ہمیں ایسے مسائل کا بہتر حل نکالنا چاہیے نہ کہ الٹا ضد میں آجائیں اور اپنی اناء کا مسلہ بنا لیں۔۔ شکریہ
 
BrotherKantu

Chief Minister (5k+ posts)

تو جناب انٹرنیٹ پر فیس بک اور ٹویٹر کے علاوہ بھی ہزاروں ایسی ویب سائٹس ہیں جن پر ایسا مواد موجود ہے، تو کیا آپ پورے انٹرنیٹ کو بند کرنے کی حمایت کریں گے۔۔۔؟؟

مسلمانوں کے بارے میں انٹرنٹ پر غیر مہذب مواد ہونے کی بنیادی وجہ یہودیوں کو اسلام سے خطرہ ہے. اور دوسری وجہ مسلمانوں کے قول اور فعال میں تضاد ہے.
اسلام جتنا علم اور صفائی پر زور دیتا ہے اتنا ہی مسلمان گندہ اور جاہل ہے.

زنا رشوت چوری جھوٹ سب چلتا ہے پر سور حرام ہے.
اپنے اسلام اور رسول کی دنیا سے عزت کروانا ہے تو پہلے اپنے مذھب اور اپنے رسول کا کھا تو مانو،
pbuh
 
Zia Yasir

MPA (400+ posts)
​ارے بھائی صاحب کس مذہبی کتاب میں لکھا ہے کہ آپ ہر حال میں کسی ایسے پیج کو وزٹ کریں جس پر ایسا مواد ہو۔ اب گوگل ہے آپ اس پر ہر حال میں جائیں گے کیونکہ اس کے بغیر گزارہ نہیں۔لیکن کیا ضروری ہے کہ آپ پورنو ویب سائٹ پر بھی جائیں؟ اسی طرح جس پیج پر ایسا دل آزاد مواد ہو اس پر آپ نہ جائیں۔ یہ تو ہے ان ویب سائٹ کا جیسے گوگل وغیرہ۔۔ لیکن اگر آپ کے ملک میں آپ کی زبان میں آپ کے اپنے لوگ آپ کی قوم میں انتشار پھیلانے کے لئے ایسے پیج بنائیں تو آپ ان کو ایسا کرنے کی اجازت دیں گے؟؟؟ اس فرق کو سمجھیں بھائی صاحب۔۔ ہمیں ایسے مسائل کا بہتر حل نکالنا چاہیے نہ کہ الٹا ضد میں آجائیں اور اپنی اناء کا مسلہ بنا لیں۔۔ شکریہ

یہی بات تو میں کہہ رہا ہوں فیس بک پر جس پیج پر کوئی ایسا مواد موجود ہے اس پر نہ جائیں، کونسی مذہبی کتاب میں لکھا ہے کہ اس کو وزٹ کرنا ضروری ہے؟
 
Zia Yasir

MPA (400+ posts)

مسلمانوں کے بارے میں انٹرنٹ پر غیر مہذب مواد ہونے کی بنیادی وجہ یہودیوں کو اسلام سے خطرہ ہے. اور دوسری وجہ مسلمانوں کے قول اور فعال میں تضاد ہے.
اسلام جتنا علم اور صفائی پر زور دیتا ہے اتنا ہی مسلمان گندہ اور جاہل ہے.

زنا رشوت چوری جھوٹ سب چلتا ہے پر سور حرام ہے.
اپنے اسلام اور رسول کی دنیا سے عزت کروانا ہے تو پہلے اپنے مذھب اور اپنے رسول کا کھا تو مانو،
pbuh

کسی بھی مذہب کی پہچان اس کے پیروکاروں سے ہوتی ہے، آج کا مسلمان ہر وہ کام کرتا ہے جس سے اللہ اور رسول نے منع کیا ہے، رشوت خوری سے لے کر ملاوٹ، دھوکا دہی اور دہشتگردی تک سب کچھ کرتا ہے، پھر کہتا ہے کہ دنیا مسلمانوں کی عزت کرے۔ مسلمان اس وقت ہر قسم کے نان اشوز میں الجھے ہوئے ہیں، اپنے آپ کو درست کرنے کی کسی کو فکر نہیں۔ دوسروں سے زبردستی اپنی عزت کروانے کا بھوت سوار ہے۔

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
کسی کے دل میں زبردستی محبت پیدا نہیں کی جا سکتی لیکن ڈالر خوشی خوشی نفرت پیدا کر دیتے ہیں
 
Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
میڈیا سے لے کر عدلیہ تک ہر شعبے میں دو دو ٹکے کے مولوی گھسے بیٹھے ہیں، عریاں مقبول جان جیسے جاہل لوگ قوم کے رہبر بنےہوئے ہیں، یہ جاہل فیس بک اور ٹویٹر پر پابندی لگانے کی فریادیں کررہا ہے
اس سلسلے میں باٹم لائن یہ ہے کہ گستاخانہ مواد ختم ہونا چاہئے، اب اگر یہ سلسلہ ٹوٹر اور فیس بک پر پابندی سے حل ہوتا ہے، تو کوئی مہنگا سودا نہیں۔ایسی اربوں سائٹیں اس معاملہ میں قربان کی جا سکتی ہیں۔ ناموس رسالت سے بڑھ کر کوئی چیز نہیں ہونی چاہئے۔
پہلے پاکستان میں تین سال یوٹیوب کو بند رکھا گیا، گوگل نے منہ تک نہ لگایا، نہ ہی کوئی منت فریاد کی کہ یوٹیوب کو کھول دو، آخر خود ہی کھولنی پڑی، ان کا کیا بگڑ گیا،
اسی سے سبق سیکھنا چاہئے کہ یہ لوگ اپنا مالی نقصان برداشت کرتے رہے، مگر اپنے نام نہاد اصولوں پر سمجھوتا نہیں کیا۔ اور ایک طرف مسلمان ہیں، جو دعوے عشق رسول کے بہت بڑے بڑے کرتے ہیں، مگر ایک سائیٹ پر پابندی برداشت نہیں ہوتی۔
، آپ علم و آزادی کے دروازے خود پر بند کریں گے تو اپنا ہی نقصان کریں گے، کسی کا کچھ نہیں جاتا۔
پچھلے پندرہ سال میں اگر یو ٹیوب تین سال بند رہی ہے، تو بارہ سال کھلی بھی رہی ہے، پھر کون سے علم کے دریا ملک میں بہہ رہے ہیں؟ چین میں یوٹیوب، فیس بک، ایما زون وغیرہ سب بند ہیں، مگر اس کے باوجود ان کی ترقی کی رفتار مثالی ہے۔اگر مسلمان اپنے ایمان کی حفاظت کے لئے قدم اٹھائیں گے، تو اللہ ایک در کے بدلے سو در ترقی کے کھول دے گا۔
اور اگر بالفرض یہ بات سو فیصد درست بھی ہو کہ ترقی کے سارے راستے یو ٹیوب اور فیس بک سے ہو کر گزرتے ہیں، تب بھی ہر مسلمان(جس کا روز قیامت اور جزا و سزا پر یقین ہو) ایسی ترقی پر لعنت بھیجے گا جس کی قیمت ناموس رسالت کی قربانی ہو۔
 
Zia Yasir

MPA (400+ posts)

اس سلسلے میں باٹم لائن یہ ہے کہ گستاخانہ مواد ختم ہونا چاہئے، اب اگر یہ سلسلہ ٹوٹر اور فیس بک پر پابندی سے حل ہوتا ہے، تو کوئی مہنگا سودا نہیں۔ایسی اربوں سائٹیں اس معاملہ میں قربان کی جا سکتی ہیں۔ ناموس رسالت سے بڑھ کر کوئی چیز نہیں ہونی چاہئے۔ اسی سے سبق سیکھنا چاہئے کہ یہ لوگ اپنا مالی نقصان برداشت کرتے رہے، مگر اپنے نام نہاد اصولوں پر سمجھوتا نہیں کیا۔ اور ایک طرف مسلمان ہیں، جو دعوے عشق رسول کے بہت بڑے بڑے کرتے ہیں، مگر ایک سائیٹ پر پابندی برداشت نہیں ہوتی۔ پچھلے پندرہ سال میں اگر یو ٹیوب تین سال بند رہی ہے، تو بارہ سال کھلی بھی رہی ہے، پھر کون سے علم کے دریا ملک میں بہہ رہے ہیں؟ چین میں یوٹیوب، فیس بک، ایما زون وغیرہ سب بند ہیں، مگر اس کے باوجود ان کی ترقی کی رفتار مثالی ہے۔اگر مسلمان اپنے ایمان کی حفاظت کے لئے قدم اٹھائیں گے، تو اللہ ایک در کے بدلے سو در ترقی کے کھول دے گا۔
اور اگر بالفرض یہ بات سو فیصد درست بھی ہو کہ ترقی کے سارے راستے یو ٹیوب اور فیس بک سے ہو کر گزرتے ہیں، تب بھی ہر مسلمان(جس کا روز قیامت اور جزا و سزا پر یقین ہو) ایسی ترقی پر لعنت بھیجے گا جس کی قیمت ناموس رسالت کی قربانی ہو۔

ماشاء اللہ! کیا ایمانی جذبہ ہے، مجھے تو رشک آرہا ہے، لیکن صرف، فیس بک، ٹویٹر اور یوٹیوب ہی کیوں؟، پورا انٹرنیٹ ناموسِ رسالت پر قربان کیوں نہیں کیا جاسکتا؟ بتاؤ اگر ناموسِ رسالت کے لئے تمہیں ہمیشہ ہمیشہ کے لئے انٹرنیٹ کا استعمال چھوڑنا پڑے تو کیا تم چھوڑ دو گے۔۔؟؟

Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
یہی بات تو میں کہہ رہا ہوں فیس بک پر جس پیج پر کوئی ایسا مواد موجود ہے اس پر نہ جائیں، کونسی مذہبی کتاب میں لکھا ہے کہ اس کو وزٹ کرنا ضروری ہے؟
اگر کوئی دہشت گرد قرار دی گئی تنظیم اپنی پروپیگنڈا ویڈیو یو ٹیوب پر اپلوڈ کرتی ہے تو اسے فورا ڈیلیٹ کر دیا جاتا ہے۔اسی طرح انتظآمیہ روزانہ ہزاروں ویڈیو کاپی راییٹ اور دوسری وجوہات کی بنا پر ڈیلیٹ کرتی ہے۔ اس کی کیا وجہ ہے؟؟ کیا اس معاملہ میں آپ کی والی منطق استعمال نہیں کی جا سکتی کہ جس نے ویڈیو دیکھنی ہے وہ دیکھے ، جس نے نہیں دیکھنی وہ نہ دیکھے۔ کسی بھی ویڈیو کو ڈیلیٹ کرنے کا پھر کیا جواز ہے؟
اگر کوئی آپ کو نا جائز گالی دے، تو اصولا یہ ہونا چا ہیے کہ آپ اس کا منہ بند کر دیں۔ لیکن اگر اس کی قدرت نہ ہو تو کم از کم اپنا کان تو بند کر سکتے ہیں۔لہذا ہونا تو یہ چاہئے کہ ہم ان سائیٹوں کو ایسے مواد ہٹانے پر مجبور کریں، لیکن اگر ایسا نہیں سکتا تو کم از کم اپنے ملک میں تو داخلہ بند کر سکتے ہیں۔ ؟
 
ninetykman

Minister (2k+ posts)

میڈیا سے لے کر عدلیہ تک ہر شعبے میں دو دو ٹکے کے مولوی گھسے بیٹھے ہیں، عریاں مقبول جان جیسے جاہل لوگ قوم کے رہبر بنےہوئے ہیں، یہ جاہل فیس بک اور ٹویٹر پر پابندی لگانے کی فریادیں کررہا ہے، پہلے پاکستان میں تین سال یوٹیوب کو بند رکھا گیا، گوگل نے منہ تک نہ لگایا، نہ ہی کوئی منت فریاد کی کہ یوٹیوب کو کھول دو، آخر خود ہی کھولنی پڑی، ان کا کیا بگڑ گیا، آپ علم و آزادی کے دروازے خود پر بند کریں گے تو اپنا ہی نقصان کریں گے، کسی کا کچھ نہیں جاتا۔

Wow..FACEBOOK
and YOUTUBE are sources of Knowledge...HAHA...Idiot Libtards like you are problem.
 
Back
Top