الله کی رحمت سے کبھی مایوس نہی ہونا چاہیے - مگر اپنے عمال کی درستگی سے کبھی نہ چونکنا یعنی صرف مولوی صاحب کی دلائی ہوئی آس پر مت رہنا کیوں کے وہ الله اگر رحیم ،کریم ہے تو حساب لینے والا بھی ہے - اور ہمیں نہی پتا کے ہمارا کچھ پڑھا ہوا مقبول بھی ہوا ہے یا -نہی اس لیے عمال پر زیادہ توجہ دو نہ کے ایسے امید پر جس کا بہتر صرف الله ہی جانتا ہے