Liaqat Baloch Taking to Media in Faisalabad !لیاقت بلوچ کی میڈیا سے گفتگو

Khuram Shehzad Jafri

Minister (2k+ posts)
سراج الحق اچھا آدمی لگا تھا پچھلے کچھ دنوں میں لیکن یہ جماعتی منافقوں نے اس کو بھی اپنے جیسا بنا دیا ہے

یہ اس کو جان کے کہتے ہیں کے اپنی ووہی بستے والی کہانی سناؤ عوام خوش ہوتی ہے

اور اب سراج الحق صاحب کے پاس سواے اس بات کے کچھ ہوتا ہی نہیں ہے

جماعت اسلامی اپنی سیاست میں آخری کیل ٹھوکے کی اگر عمران خان کا ساتھ چھوڑے گی تو

frootloops

Minister (2k+ posts)
Any one opposing idiot khan and its corrupt allies (Ch brothers and Canadian Padri) are haram khor. Only Halal people are who bring their ladies to dance them in front of public.

"NACH PUNJABAN NUCH".

Munafiq Jammati
jamat.jpg
 
Khuram Shehzad Jafri

Minister (2k+ posts)
Any one opposing idiot khan and its corrupt allies (Ch brothers and Canadian Padri) are haram khor. Only Halal people are who bring their ladies to dance them in front of public.

"NACH PUNJABAN NUCH".

Please take a deep look on PML N rally and there victory dances, If you need any material i can help you with that , but please dont involve islam in this...

First look at your self and then ask other's,
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
JI ko sirf support nahi karna chahiya bulke aamle toor per jahhad karna chahiya jaise imran khan kar raha hai

جماعت اسلامی تو ٦٥ سال سے ہی عوام کی بتا رہی ہے کہ یہ سیاسی مداری قوم کے حقیقی نمائندے نہیں ہیں ،جماعت اسلامی اس فرسودہ نظام کے خلاف دو دفعہ دھرنا دے کر ان کو ختم کر چکی ہے ،جس میں جماعت کے کارکن بھی شہید ہوئے بے نظیر کے دور میں ، اب ٩ دن ہو گئے ہیں کیا ہو رہا ہے جب جانتے ہیں ، اگر اس قوم میں کوئی عقل ہوتی تو آج پھر دھرنے کی ضرورت ہوتی ؟؟؟ اصل قصور اس عوام کا ہے ، کسی نواز شریف، کسی زرداری ، کسی فوج کا نہیں ،عوام اس حس سے عاری ہیں کہ اصل نمائندے کون ہیں
جماعت نے اس آگ کو بجھانے کی پوری کوشش کی اور عمران خان اور قادری اسلام آباد تک پہنچ گئے ،چودھری نثار بھی تو آج یہ ہی گلہ کر رہا ہے ، اب بند گلی سے نکلنا اور اور اپنے مطالبات منوا کر ،یہ دیکھنا ہو گا کہ کیسے ہوتا ہے ، آپ کے خیال میں کیا جماعت اسلامی اس دھرنے میں اپنا الگ دھرنا لگاتی ؛جو کچھ وہاں ہو رہا ہے ،یہ کلچر جماعت اسلامی کا نہیں ،یہ سوچنے کا مقام ہے سب کے لئے ، ڈانس، گانے ، مخلوط ناچ ،بے پردگی، شائد جماعت اسلامی سے لو نہیں کھاتی ،قادری بھی کچھ پیچھے نہیں ، کوئی تلاوت ،کوئی درس ،سوائے تقریروں کے آپ کو نظر آیا ہے اس ٩ دن کے دھرنے میں ،آپ اس کو جہاد کا نام دے رہے ہیں جناب

Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
mujahid ki azazn aur hai mullah ki azaan aur
صحیح کہا آپ نے ، اس لئے یہ مجاہد ہر پاکستان اور اسلام دشمن کو پکارتا ہے ،ملا کی آذان والے ابھی تک حجروں میں بیٹھے ہیں یا رہبانیت کا لبادہ پہنے ہوئے ہیں
 
hassan25

Senator (1k+ posts)

جماعت اسلامی تو ٦٥ سال سے ہی عوام کی بتا رہی ہے کہ یہ سیاسی مداری قوم کے حقیقی نمائندے نہیں ہیں ،جماعت اسلامی اس فرسودہ نظام کے خلاف دو دفعہ دھرنا دے کر ان کو ختم کر چکی ہے ،جس میں جماعت کے کارکن بھی شہید ہوئے بے نظیر کے دور میں ، اب ٩ دن ہو گئے ہیں کیا ہو رہا ہے جب جانتے ہیں ، اگر اس قوم میں کوئی عقل ہوتی تو آج پھر دھرنے کی ضرورت ہوتی ؟؟؟ اصل قصور اس عوام کا ہے ، کسی نواز شریف، کسی زرداری ، کسی فوج کا نہیں ،عوام اس حس سے عاری ہیں کہ اصل نمائندے کون ہیں
جماعت نے اس آگ کو بجھانے کی پوری کوشش کی اور عمران خان اور قادری اسلام آباد تک پہنچ گئے ،چودھری نثار بھی تو آج یہ ہی گلہ کر رہا ہے ، اب بند گلی سے نکلنا اور اور اپنے مطالبات منوا کر ،یہ دیکھنا ہو گا کہ کیسے ہوتا ہے ، آپ کے خیال میں کیا جماعت اسلامی اس دھرنے میں اپنا الگ دھرنا لگاتی ؛جو کچھ وہاں ہو رہا ہے ،یہ کلچر جماعت اسلامی کا نہیں ،یہ سوچنے کا مقام ہے سب کے لئے ، ڈانس، گانے ، مخلوط ناچ ،بے پردگی، شائد جماعت اسلامی سے لو نہیں کھاتی ،قادری بھی کچھ پیچھے نہیں ، کوئی تلاوت ،کوئی درس ،سوائے تقریروں کے آپ کو نظر آیا ہے اس ٩ دن کے دھرنے میں ،آپ اس کو جہاد کا نام دے رہے ہیں جناب

Pakistan main har maktab e fiqr ke loog baste hain aur har muslman ko achai ko kaim karne ke liya koshish karna jihad
hai aap beshak islamabad main na aain per mulk ke doosre shron is jali hakoomat ke khilaf aitajaj record karaain
 
Mughal1

Chief Minister (5k+ posts)

جماعت اسلامی تو ٦٥ سال سے ہی عوام کی بتا رہی ہے کہ یہ سیاسی مداری قوم کے حقیقی نمائندے نہیں ہیں ،جماعت اسلامی اس فرسودہ نظام کے خلاف دو دفعہ دھرنا دے کر ان کو ختم کر چکی ہے ،جس میں جماعت کے کارکن بھی شہید ہوئے بے نظیر کے دور میں ، اب ٩ دن ہو گئے ہیں کیا ہو رہا ہے جب جانتے ہیں ، اگر اس قوم میں کوئی عقل ہوتی تو آج پھر دھرنے کی ضرورت ہوتی ؟؟؟ اصل قصور اس عوام کا ہے ، کسی نواز شریف، کسی زرداری ، کسی فوج کا نہیں ،عوام اس حس سے عاری ہیں کہ اصل نمائندے کون ہیں
جماعت نے اس آگ کو بجھانے کی پوری کوشش کی اور عمران خان اور قادری اسلام آباد تک پہنچ گئے ،چودھری نثار بھی تو آج یہ ہی گلہ کر رہا ہے ، اب بند گلی سے نکلنا اور اور اپنے مطالبات منوا کر ،یہ دیکھنا ہو گا کہ کیسے ہوتا ہے ، آپ کے خیال میں کیا جماعت اسلامی اس دھرنے میں اپنا الگ دھرنا لگاتی ؛جو کچھ وہاں ہو رہا ہے ،یہ کلچر جماعت اسلامی کا نہیں ،یہ سوچنے کا مقام ہے سب کے لئے ، ڈانس، گانے ، مخلوط ناچ ،بے پردگی، شائد جماعت اسلامی سے لو نہیں کھاتی ،قادری بھی کچھ پیچھے نہیں ، کوئی تلاوت ،کوئی درس ،سوائے تقریروں کے آپ کو نظر آیا ہے اس ٩ دن کے دھرنے میں ،آپ اس کو جہاد کا نام دے رہے ہیں جناب

Kia jamaat ne abhi tak dastoor main khushgawaar tabdeeliyan laane ke liye hakoomat aur deegar jamaatun par zor daala hai? agar nahin daala to kyun? yeh hai asal sawaal jis ka jamaat ko aur deegar jamaatun ko bhi jawaab dena ho ga. yahee hai karne waala kaam is ke bagher yeh masla hal hone waala nahin hai. is waqt siasi jamaaten pakistan ke dastoor ko awaam ke khilaaf hathyaar ke tor par istemaal kar rayee hen. kyunkeh aik laathi un ke haath aayee hui hai us ko istemaal kiye jaa rahe hen bagher soche samjhe keh woh awaam ka haq ziyaada der tak dabaa nahin sakte. isi liye jo qadri aur khan kar rahe hen woh drust hai aur jo baaqi jamaaten kar rahee hen woh ghalat hai. yeh bunyadi nuqta hai is liye jab tak yeh nuqta hal nahin kiya jaaye ga masla waheen ka waheen rahe ga.
 
Last edited:

بات تو دستور پر عمل کی ہے ،نہ کے کسی خوشگوار اور نا خوشگوار تبدیلی کی ،صرف سب کی نیت میں فتور ہے ،کوئی اس پر عمل پر عمدہ نہیں ،عمران خان نے اسی دستور کے مطابق الیکشن میں حصہ لیا ،اسی کے تحت حلف اٹھایا ،اسی کہ تحت آئندہ بھی سب حصہ لیں گے ،اس ملک کا اصل مسئلے جیسے میں نے پہلے پوسٹ میں کہا کہ خاندانی سیاست ہے ،جس کا خاتمہ ضروری ہے ،لیکن پاکستان عوام ابھی تک اس طبقے کی غلام ہے ،آسان سا جواب ہے ، جماعت اسلامی ،عوامی تحریک اور تحریک انصاف ،سب کا نعرہ ایک جیسا ہے ،لیکن یہ اپس میں اکھٹے کیوں نہیں ہو سکتے الیکشن میں ؟؟؟؟

قادری صاحب حصہ لینا گناہ سمجھتے ہیں ،اس لئے وہ کسی اتحاد کے داعی نہیں ہیں
عمران خان کے ساتھ ایسے لوگ شامل ہو چکے ہیں ،جن کو ان دونوں کا اسلامی ہونا پسند نہیں

اب آپ باتیں کیا ہوگا ؟؟؟
 
Back
Top