Re: What Is Going To Happen Tomorrow Sami Ibrahim Telling By Video Message
Good news innocent families should be provided with justice. Rule of law can save any society that is law should be same for everyone. This step should have been taken a long time ago anyways everyone should welcome it.
Re: What Is Going To Happen Tomorrow Sami Ibrahim Telling By Video Message
Qadri Saab Bas Pakistan Phoosi maarnay aatay hain aor Maar k wapas nikal jaatay hain, Warna aggar koi consistent banda hota to Chhota noora kab ka thhikaanay lagg giya hota
Re: What Is Going To Happen Tomorrow Sami Ibrahim Telling By Video Message
انشاءاللہ جلد ہی یہ وقت آ نے والا ہے جب مجرموں کو قرار واقعی سزا دی جائے گی اور جو لوگ اس واقعہ کے ذمہ دار ہیں انکو اور انکے مدد گار وں کو قابو کرنے کے بعد اور پوری پنجاب حکومت جن مجرموں کو ملک سے فرار ہونے میں مدد کی انکو گرفتار کر کےشہدا کے ورسا کوانصاف دلوانے میں سرخرو ہو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ماڈل ٹاؤن میں چودہ لاشیں دن دہاڑے گاجر مولی کی طرح منہ پر فائرنگ کر کے گرائی ہیں ، 80 بری طرح زخمی کیے، اور تو اور بوڑھے بزرگوں اورنہتیحاملہ عورتوں کو بھی ڈنڈوں سے اور سیدھا فائرنگ کر کے شہید کیا ، جن میں معصوم کمسن بچے بھی تھے ، ورثا کو انکے پیاروں کی نماز جنازہ بھی نہیں پڑھنے دی گئی ،ان کے یتیم بچے آج بھی انصاف کے منتظر ہیں اوپر سے جسٹس باقر نجفی کی رپورٹ بھی دبا دی ، ظالمو تم کیا سمجھے تھے تم الله کے عذاب سے بچ جاؤ گے ، ان شہیدوں کے ورثا جو آج بھی ماڈل ٹاؤن سانحے میں کی جانے والی بر بریت کے سبب معذور ہیں ، چل پھر نہیں سکتے اور کچھ تو دس دس بار آپریشن کروا چکے ہیں ، کیا ان کی بد دعا ظالم شریف خاندان کو نہیں لگے گی ؟ اللہ اور اس کا حبیب اس پورے شریف خاندان کو اسی طرح تباہ و برباد اور نیست و نابود کرے کہ دنیا سے ان کا اور ان کی نسلوں کا بھی نام و نشان مٹ جاۓ آمین، انشاللہ بہت جلد انصاف ہو گا