Lets appreciate US for relief work

digitalzygot

Senator (1k+ posts)
I hate US policies and the way they think that only solution to everything is war.....but have to acknowledge their aid work, no other country have supported us financially and by providing extra hand. I know they trying to improve their image/win hearts and mind/their own agendas as everyone in Pakistan hate them but unlike others they didn't just sit and watch and are asking world to provide aid.
 
Last edited:

Khurram.k

Senator (1k+ posts)
we should appreciate everyone who has contributed even a glass of water regardless of their intentions. All the issues can be resolved as long as you are alive and healthy . I appreciate your note and thought .
God bless Pakistan !!
P.S I don't really wanna make this political but Americans wanted to change their image in the ppl of Pakistan and this is their chance , but like I said whatever their intentions are , those suffering ones can use every little help.
 
UKspec786

Councller (250+ posts)
they deffinetly know how to present the carrot. But watch out for the stick. its lurking behind their back.
 
rana14801

Senator (1k+ posts)
we ack and apriciate their help at this crucial time.we must be careful but must not doubt un-necessorily.
 
gazoomartian

Prime Minister (20k+ posts)
I hate US policies and the way they think that only solution to everything is war.....but have to acknowledge their aid work, no other country have supported us financially and by providing extra hand. I know they trying to improve their image/win hearts and mind/their own agendas as everyone in Pakistan hate them but unlike others they didn't just sit and watch and are asking world to provide aid.

No Pakistani ever HAS ANYTHING AGAINST the common American men/women who work their head off to feed their family. According to a UN report Americans then Pakistanis are the most generous people. There is indeed no doubts in either sincerity in helping people.

Its the policy of the government of the US that is creating terror around the world since WWII, filling the desire of free masons and Israel, and destroying themselves.

There is a reason why every Pakistani hates America but every Pakistani wants to immigrate to America. Something to think about.
 
Rana Tahir Mahmood

Please correct yourself that not every Pakistani wants to migrate to America. Pakistan is our first and final destination. Do not pose your mindset to others.
 
بعد میں امریکا دو کے سو لے گا

Fawad Digital Outreach Team US State Department

ميں سيلاب کے نتيجے ميں لاکھوں کی تعداد میں بے گھر ہونے پاکستانيوں کی مدد کے حوالے سے امريکی کوششوں پر بعض افراد کی تنقيد، تحفظات اور خدشات کو سمجھنے سے قاصر ہوں۔

يہ کوئ پہلا موقع نہيں ہے کہ امريکہ نے خالص انسانی بنيادوں پر قدرتی آفات سے متاثر ہونے والے افراد کی بحالی کے ضمن میں عالمی کوششوں ميں مرکزی کردار ادا کيا ہے۔ امريکی حکومت، متعدد نجی تنظيموں اور عام امريکی عوام نے سياسی اور سفارتی تعلقات کی نوعيت اور حالات سے بالاتر ہو کر ہميشہ مدد کی اپيل پر اپنا کردار ادا کيا ہے۔ چاہے وہ ہيٹی ميں زلزلے کی تباہی ہو (2010)، ايران میں 2004 کا زلزلہ ہو، پاکستان ميں 2005 کا زلزلہ ہو يا سال 2005 ميں سونامی سے آنے والی تباہی ہو، ہم نے ہميشہ غير مشروط طور پر مقامی حکومتوں اور انتظاميہ کی ضروريات اور درخواست کے عين مطابق ہر ممکن معاشی، تکنيکی اور لاجسٹک مدد فراہم کی ہے۔

جو لوگ سيلاب سے متاثرہ افراد کے ليے امريکی کوششوں پر سوال اٹھا رہے ہيں، ان سے ميرا بھی ايک سوال ہے۔ حکومت پاکستان، نجی تنظيموں اور سول سوسائٹی کی جانب سے اس مشکل وقت ميں مدد کے لیے کی جانے والی اپيلوں پر ہمارا کيا ردعمل ہونا چاہیے؟ کيا آپ واقعی سمجھتے ہيں کہ جن پاکستانیوں کو امريکی کوششوں کی نتيجے ميں خوراک اور رہائش دستياب ہو رہی ہے، وہ اس بات کو فوقيت ديں گے کہ ان کی مدد نہ کی جاۓ؟

کيا کوئ واقعی يہ سمجھتا ہے کہ سيلاب سے متاثرہ پاکستانيوں کی بحالی کے لیے ہنگامی بنيادوں پر کی جانے والی امريکی کوششوں کو ختم کر کے دونوں ممالک کے درميان اعتماد کی کمی کو دور کيا جا سکتا ہے؟

فواد ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
Fawad Digital Outreach Team US State Department

کيا کوئ واقعی يہ سمجھتا ہے کہ سيلاب سے متاثرہ پاکستانيوں کی بحالی کے لیے ہنگامی بنيادوں پر کی جانے والی امريکی کوششوں کو ختم کر کے دونوں ممالک کے درميان اعتماد کی کمی کو دور کيا جا سکتا ہے؟

www.state.gov

پاکستان اور امریکا میں کھبی اعتماد قائم ہی نہیں ہوا، مفادات کے رسہ کشی ہے. جس میں نقصان پاکستان کا ہو رہا ہے. کوئی جہاز چلا تھا 71 میں ابھی تک نہیں پہنچا.

را، خاد، موساد کم تھے، اب طالبان کو بھی بگھتنا پر رہا ہے، پہلے غلط منصوبہ بندی/ بدنیتی سے طالبان کو افغانستان سے پاکستان فرار ہونے کا موقع فراہم کیا، اب ڈرون حملے کر کے شہریوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے. جنگ شروع کرنے سے پہلے سرحد کی ناکہ بندی کیوں نہیں کی گئی.
ہر دوسرے روز فوج کے خلاف بیان دغا ہوتا ہے، خاک اعتماد قائم ہے.
 
Columbus left for India and mistakenly reached north America. 6th fleet in 1971 left for Pakistan but ran out of fuel, food, and ended up back in the hanger in US.
 
Ammar isb

Councller (250+ posts)
Germany is providing 109 million rupees relief for the flood victims out of whom 54.5 million rupees are allocated for tents, blankets and potable water. It is vital that the National Disaster Management Authority uses this aid in a transparent and speedy manner so that the plight of the victims can be addressed to an extent.
 
Columbus left for India and mistakenly reached north America. 6th fleet in 1971 left for Pakistan but ran out of fuel, food, and ended up back in the hanger in US.

Fawad Digital Outreach Team US State Department

سال 1971 کی پاک بھارت جنگ اور امريکہ کی جانب سے ايک بحری جہاز کا مبينہ وعدہ

امريکہ اور پاکستان کے تعلقات کے حوالے سے اس "واقعے" کا ہميشہ ذکر کيا جاتا ہے اور 1971 کی جنگ ميں امريکہ کی جانب سے فوجی امداد نہ ملنے کو اس دليل کے طور پر پيش کيا جاتا ہے کہ امريکہ نے وعدے کے باوجود مشکل وقت ميں پاکستان کی مدد نہيں کی۔ اس حوالے سے اہم بات يہ ہے کہ کبھی کسی فوجی معاہدے، کسی امريکی اہلکار کے سرکاری بيان يا کسی ايسی مصدقہ دستاويز يا شخصيت کا ذکر نہيں کيا جاتا جس کی بنياد پر حقائق کی تحقيق کی جا سکے۔

ميں نے يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمنٹ سے 1971 کی پاک بھارت جنگ اور اس حوالے سے امريکہ کے کردار کی حقيقت جاننے کے ليے بہت سی دستاويز حاصل کی ہيں جن ميں کچھ متعلقہ مواد يہاں پيش کر رہا ہوں۔

اگست 16 1971 کی يہ دستاويزايک رپورٹ پر مبنی ہے جو ہنری کسنجر نے اس وقت کے امريکی صدر کو ارسال کی تھی جس ميں 16 دسمبر 1971 کے واقعے سے چند ماہ قبل امريکی حکومت کی برصغير ميں بڑھتی ہوئ کشيدگی کے پس منظرميں خارجہ پاليسی کی وضاحت ہوتی ہے۔

اس پورٹ کے صفحہ نمبر 2 پر ہنری کسنجر لکھتے ہيں کہ

"ميں نے برصغير کے حوالے سے اپنی پاليسی ميں واضح کيا ہے کہ ہم ہر ممکن کوشش کر رہے ہيں کہ معيشت اوربنگالی مہاجرين کے مسائل کو سياسی معاملات خاص طور پر مشرقی بنگال کے معاملے سے الگ رکھا جاۓ کيونکہ يہ وہ معاملات ہيں جہاں ہم مدد کرنا چاہتے ہيں۔ مشکل ترين اندرونی مشکلات کے باوجود ہم نہ ہی پاکستان کی سبکی چاہتے ہيں اور نہ ہی دوسروں کو ايسا موقع دينے کے حق ميں ہيں۔ بنگالی مہاجرين کے حوالے سے بھارت کی مشکلات سے آگاہ ہيں ليکن اس صورت حال کی آڑ ميں بھارت کو پاکستان سے پرانے حساب پورے کرنے ميں اس کا ساتھ نہيں ديں گے۔ ہم نے بھارت پر واضح کر ديا ہے کہ کسی فوجی کاروائ کی صورت ميں اس کی معاشی امداد بند کر دی جاۓ گی"۔

اسی دستاويز کے صفحہ نمبر 7 ميں فرانس ميں چين کے سفير ہوانگ چين اور ہنری کسنجر کی گفتگو کا يہ حصہ امريکی پاليسی کی وضاحت کرتا ہے۔ ہنری کسنجر کے مطابق

" اگر بھارت نے ہميں مشرقی پاکستان کے سياسی مسلۓ ميں ملوث کرنے کی کوشش کی تو ہمارا موقف يہ ہو گا کہ اس کا انحصار پاکستان پرہے نا کہ امريکہ پر۔ ہم چاہتے ہيں کہ پاکستان بنگالی مہاجرين کی واپسی اور ان کی آبادکاری اور بہبود کا ايسا مربوط پروگرام تيار کرے کہ بھارت کو مداخلت کا موقع نہ مل سکے"

اسی صفحے پر گفتگو کا يہ حصہ خاصہ اہم ہے۔۔۔

"ميں آپ کو ذاتی حيثيت ميں يہ بات بتا رہا ہوں کہ ہمارا تاثر يہ ہے کہ حکومت پاکستان قابل احترام ليکن سياسی تدبر سے عاری ہے۔ پاکستان کے جتنے بھی دوست ہيں انھيں چاہيے کہ وہ اس امر ميں پاکستان کی حوصلہ افزائ کريں تاکہ مہاجرين کی واپسی کو يقينی بنايا جا سکے۔ صرف اسی صورت ميں ہماری حکمت عملی کو کاميابی مل سکتی ہے جس کے مطابق ہم چاہتے ہیں کہ بھارت کو فوجی مداخلت کا کوئ موقع نہ ملے۔"

پاکستان کو کسی بھی قسم کی فوجی امداد کی فراہمی کے حوالے سے امريکی پاليسی کی وضاحت اسی رپورٹ کے صفحہ 8 پر موجود ہے

"کانگريس کے فیصلے کے مطابق ہم کسی بھی قسم کی فوجی امداد نہيں دے سکتے۔ ليکن اگر پاکستان کے دوسرے دوست فوجی سازوسامان فراہم کرنا چاہيں تو ہم يہ بات سمجھ سکتے ہيں۔ تاہم مشرقی پاکستان ميں انارکی روکنے کے ليے ہم ہر قسم کی معاشی امداد اور خوراک کی فراہمی کے پروگرام کو يقينی بنائيں گے۔"

پندرہ نومبر1971 کی اس دستاويز ميں "ٹاسک گروپ" بيجھنے کا ذکر موجود ہے ليکن اس کا مقصد کسی ايک فريق کی مدد نہيں بلکہ حالات بگڑنے کی صورت ميں کسی تيسرے فريق کو اس تنازے ميں شامل ہونے سے روکنا تھا۔

سات دسمبر 1971 کی اس دستاويز کے مطابق امريکہ نے پاکستان اور بھارت پر يہ واضح کر ديا تھا کہ جنگ کی صورت ميں دونوں ممالک کو امريکہ کی جانب سے کسی بھی قسم کے فوجی سازوسامان کی ترسيل نہيں کی جاۓ گی۔ اسی دستاويز سے يہ بات بھی ثابت ہوتی ہے کہ پاکستان کے صدرجرنل يحيی اس حقيقت سے پوری طرح آگاہ تھے اور انھوں نے اس ضمن ميں جارڈن کے شاہ حسين سے ايف 104 طياروں کی فراہمی کی درخواست بھی کی تھی۔

اسی رپورٹ کے صفحہ 5 کا آخری پيراگراف انتہاہی اہم ہے جس کے مطابق

امريکہ نے 1965 سے جاری پاک بھارت کشيدگی کے بعد سے دونوں ممالک کو مہلک ہتھیاروں کی فراہمی روک دی ہے۔ اس قانون ميں صرف ايک بار نرمی اکتوبر 1970 ميں کی گئ تھی جب پاکستان کو20 ايف 5 طياروں کی فراہمی کا وعدہ کيا گيا تھا ليکن اس معاہدے پر حکومت پاکستان نے دستخط نہيں کيے تھے۔

ان دستاويزی ثبوتوں کی موجودگی ميں يہ دعوے کرنا کہ امريکہ نے 1971 کی جنگ ميں پاکستان کی فوجی امداد کے وعدے کيے تھے بالکل بے بنياد ثابت ہوجاتے ہيں۔

پاک بھارت 1971 کی جنگ میں امريکہ کا کردار سمجھنے کے ليے 7 دسمبر 1971 کو وائٹ ہاؤس ميں ہنری کسنجر کی يہ پريس کانفرنس نہايت اہم ہے۔ دلچسپ بات يہ ہے کہ اس وقت سفارتی سطح پر امريکہ پر اس حوالے سے کڑی تنقيد کی جا رہی تھی کہ امريکہ کا جھکاؤ مکمل طور پر پاکستان کی جانب تھا،جيسا کہ پريس کانفرنس ميں کيے جانے والے مختلف سوالوں سے واضح ہے۔

ويسے يہ بات خاصی دلچسپ ہے کہ 1971 کی پاک بھارت جنگ کے ضمن ميں ايک بحری بيڑے کا ذکر اس طرح کيا جاتا ہے جيسے پوری جنگ کے نتيجے کا دارومدار محض اسی بات پر تھا۔ يہ حقيقت ہے کہ 1971 کی جنگ ميں ناکامی پر پاکستانی قائدين کی سياسی ناکامی کو تسليم کرنے کے مقابلے ميں امريکہ کو مورد الزام قرار دينا زيادہ آسان ہے۔ ليکن ايسے سينکڑوں دستاويزی ثبوت موجود ہيں جس ميں امريکی حکومت کا موقف واضح ہے جس کے مطابق دونوں ممالک پر يہ واضح کر ديا گيا تھا کہ جنگ کی صورت ميں دونوں ممالک کو کسی بھی قسم کی فوجی امداد مہيا نہيں کی جاۓ گی۔

فواد ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

Muhammad Ikhlaq Siddiqui

Minister (2k+ posts)
I hate US policies and the way they think that only solution to everything is war.....but have to acknowledge their aid work, no other country have supported us financially and by providing extra hand. I know they trying to improve their image/win hearts and mind/their own agendas as everyone in Pakistan hate them but unlike others they didn't just sit and watch and are asking world to provide aid.

ypp !!!!!!!!!!! good work !!!!!!!!!!!
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
Fawad – Digital Outreach Team – US State Department
ويسے يہ بات خاصی دلچسپ ہے کہ 1971 کی پاک بھارت جنگ کے ضمن ميں ايک بحری بيڑے کا ذکر اس طرح کيا جاتا ہے جيسے پوری جنگ کے نتيجے کا دارومدار محض اسی بات پر تھا۔ يہ حقيقت ہے کہ 1971 کی جنگ ميں ناکامی پر پاکستانی قائدين کی سياسی ناکامی کو تسليم کرنے کے مقابلے ميں امريکہ کو مورد الزام قرار دينا زيادہ آسان ہے۔ ليکن ايسے سينکڑوں دستاويزی ثبوت موجود ہيں جس ميں امريکی حکومت کا موقف واضح ہے جس کے مطابق دونوں ممالک پر يہ واضح کر ديا گيا تھا کہ جنگ کی صورت ميں دونوں ممالک کو کسی بھی قسم کی فوجی امداد مہيا نہيں کی جاۓ گی۔
www.state.gov
سو حماقتوں کی ایک حماقت اپنی ناکامیوں کی ذمہ داری دوسرے پر ڈالنا ہے، ٧١ میں ناکامی کے اسباب میں بحری بيڑے کا تذکرہ ضمنی طور پر ہی آتا ہے. اصل وجہ یقینا سیاسی بصیرت کا فقدان ہے. اسی طرح کی حماقت امریکا کے طرف سے "اپنی جنگ" میں ناکامی کی ذمہ داری پاکستان پر ڈال کر کی جا رہی ہے.

افغان جنگ میں ناکام/بد نیت حکمت عملی اور پاکستان فوج پر "اعتماد" پر تبصرے کر انتظار رہے گا.
 
gazoomartian

Prime Minister (20k+ posts)
All these 'natural' disasters are actually 'artificial' created by the testing processes of HAARP based in Alaska.

They are continuously testing their HAARP performance so eventually they can cause a major earthquake or other calamity in Iran, the Jews' sworn enemy.

Fawad! Dont get utterly mad. When you start play with environment between the Earth and the Sun, you alter the balance created perfectly by Allah. His world so perfect balanced (Surah Rehman) that if He moves Earth/Sun closer by in inch, catastrophe would happen.

HAARP is sending all sort of high powered rays, other signals into the atmosphere to study the climate change. Earth quake in China, Chile, Haiti may well have been the works of HAARP
I read a long article few hours ago on HAARP

And this is ALL to protect Israel, the US killers
 
gazoomartian

Prime Minister (20k+ posts)
کيا کوئ واقعی يہ سمجھتا ہے کہ سيلاب سے متاثرہ پاکستانيوں کی بحالی کے لیے ہنگامی بنيادوں پر کی جانے والی امريکی کوششوں کو ختم کر کے دونوں ممالک کے درميان اعتماد کی کمی کو دور کيا جا سکتا ہے؟

YES, I raise my hand!!!

Aapa bhag kar to dekhein!! leave us alone. If we die we die. The best help you can give is no help at all.

By all the help and $billions you have turned us into a bhikari, but if course thats what you wanted - heavily dependent

from faith point of view: agar aap na aatey to yeh azab-e-ilahi na aata is lyey key hum deen sey ne phirtey. Magar ap apney aqa (yehood) ko kaisey chor saktey hain?

" مغرب کی رگ جاں ہے پنجا یہود میں "
امریکا نے گھر بنا لیا نار مشہود میں (میرا اپنا مصرع

(bigsmile)

Back
Top