ابھی دو مقدمات اور بھی ہیں جن میں سزا سنای جانی ہے اور پیشی بھی دینی ہے- اگر نہیں آیں گے تو ریڈ وارنٹ جاری ہو جایں گے- بظاہر تو اسوقت واپسی مجبوری ہے مگر ----باہر کے کسی ملک نے مدد کرنی ہوتی تو ابتک کر چکا ہوتا مگر کوی اس گندگی میں کیوں کودے-اب صرف بھارت ہی انہیں پناہ دینے پر راضی ہو گا اور کوی نہیںــ