جس نبی #فداه_أبي_وأميﷺ کی امت کی ادنی سی بیٹیوں کی عزت و ناموس کی خاطر مسلمان حکومتیں اور فوجیں کافروں کے ساتھ ٹکرا جایا کرتی تھیں ہزاروں میل سفر کر کے مسلمان بیٹیوں کی عفت و عصمت کو بچانے کے لیے لشکر کشی کیا کرتی تھیں آج اس پاکباز ،طاہر و طیب فداہ ابی وامی نبی کی ذات پر حملے ھو رہے پیارے نبی کریم کی شان میں گستاخیاں ھو رہیں ہے نہ معاذ و معوذ ہیں نہ عبداللہ ابن عتیق ہیں نہ محمد بن مسلمہ ہیں نہ محیصہ ہے ہمارے بے غیرت حکمران اپنی عیاشیوں میں مصروف ہیں اپنی ذات کے دفاع کے لئے ہزاروں سیکورٹی اہلکار اور نبی کریم کی حرمت کے دفاع کے لئے کوئی قانون حرکت میں نہیں آتا تین ماہ ھو گئے کلمہ توحید کی بنیاد پر بننے والے ملک میں گستاخ رسول کے خلاف ایف آئی آر درج نہیں ھو سکی اللہ کی قسم شرم آتی ہے اپنی مسلمانی پر ہم کس چیز کے مسلمان ہیں جو اپنے پیارے نبی کریم کی حرمت کا دفاع بھی نہیں کر سکتے مجھے دکھ ھوتا ہے___ کاش میں پیدا ہی نہ ھوتا یا پھر مر چکا ھوتا اس سے پہلے میری قبر بن چکی ھوتی
#HangAyazNizami کتنے بے شرم ہیں وہ لوگ سارا دن فیس بک پر چولیں مارتے ہیں اور نبی کریم کی حرمت کا دفاع ان کی ترجیحات میں شامل نہیں ہے