Last words of DIG Traffic Capt (R) Mubeen

Aliimran1

Prime Minister (20k+ posts)
Re: Watch Martyred DIG Traffic policemans conversation with public just few hours before Lahore bomb blast

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعون
 
frenes

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Watch Martyred DIG Traffic policemans conversation with public just few hours before Lahore bomb blast

یا الله کرم فرما
بہت افسوس ناک واقع ہے الله پاک ان ظالموں سے سب کو محفوظ فرما
اس لا قانونیت ، ظلم، نا انصافی نے کتنے ہی گھروں کے چراغ گل کر دئیے ہیں
لوٹنے والے لوٹ رہے ہیں اور تباہ کرنے والے تباہ کر رہے ہیں
کہیں یہ لٹیرے اپنی لوٹ کے مقدمے بگھت رہے ہیں اور کہیں سائیں، سید نوید قمر شاہ تھائی لینڈ میں اپنی بیٹی کی نیم برہنہ لباس میں شادی کی مبارکیں وصول کر رہا ہے
 
cms123

Minister (2k+ posts)

ye clearly, Shareef family ney kerwaiya hey....ke PANAMA case se lougoun ki tawaja hut sekay.....ye bohat begherat hein SHareef family bulkeh actual terrotist SHareef family hey.......
 
Farooq Ahmad

Minister (2k+ posts)
ٹی وی سکرین پر کوٹ ٹائی لگائے ہوئے دانشوڑ صاحبان کو زرا ملاحظہ فرمائیں۔ جو فائنل کو لاھور میں کرائے جانے پر زور دے کر اسے دہشت گردوں کی شکست سے تعبیر کرنے میں لگے ہیں۔ میرے ہم وطن بھائی لاشیں اٹھاتے رہیں اور یہ ورلڈکپ کو بھی لاھور لے آئیں تو کیا اس سے لواحقین کے غم کا مداوا ہوسکے گا؟؟ کیا جانے والے اس سے واپس آ سکیں گے؟؟ خدارا زخموں پر مرھم نہیں لگاسکتے تو نمک پاشی بھی مت کیا کریں۔
 
Farooq Ahmad

Minister (2k+ posts)
Re: Watch Martyred DIG Traffic policemans conversation with public just few hours before Lahore bomb blast

16640936_937618589708320_6452978750762454139_n.jpg
 
Farooq Ahmad

Minister (2k+ posts)
16681609_1280119218691725_7390194153345532696_n.jpg

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )لاہور میں مال روڈ پر پنجاب اسمبلی کے قریب دھماکے کی ذمہ داری کالعد م جماعت احرار نے قبول کر لی ہے جس میں اب تک 16افراد شہید ہو گئے ہیں ۔
تفصیلات کے مطابق کالعد م جماعت احرار کے ترجمان نے لاہور دھماکے کی ذمہ داری قبول کرتے ہو
ئے بیان جاری کر دیاہے ،جماعت احرار طالبان سے علیحدہ ہونے والا انتہا پسندوں کا دھڑا ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ سال گلشن اقبال پارک میں جماعت احرار نے ایسٹر والے دن بم دھماکے کی ذمہ دار بھی قبول کی تھی جس میں 70افراد جاں بحق ہو تھے ۔
 
Back
Top