Last few Sajdahs of Ramadan

QaiserMirza

Chief Minister (5k+ posts)
As we approach the end of Ramadan, here's a quick tip on how to increase concentration in Sajdah in our last few sajdahs in this blessed month and beyond, in sha Allah.

Do not get up from Sajdah until you have comprehended, completely, what you have said - at least once.

Subhaana: How far Allah is from imperfection!
Rabbi: my Lord
Al-A'laa: the Highest

At first it'll be hard to comprehend what you are saying, but take a deep breath and commit to not leaving each Sajdah until you say it at least once with comprehension.

With best wishes for all to succeed at the highest level!
 
QaiserMirza

Chief Minister (5k+ posts)
11737901_378681822328990_8682801329654548869_n.jpg
 
shassan655

Senator (1k+ posts)
I never believed that I would give " Likes" to your comments..but today you made a great comment..Thanks for sharing a gem
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
ایک ایسی بات بتاتا ہوں جو شاید ہی کبھی سنی ہو آپ نے

نماز میں دو سجدے کیوں ہیں زیادہ یا کم کیوں نہیں ہیں؟
حضرت علی نے اس کا جواب یہ دیا کہ اس طرح بندہ اپنی حقیقت بیان کرتا ہے کہ اے الله میں مٹی تھا اور مجھے تو نے کھڑا کیا اور میں پھر سے مٹی ہو جاؤں گا اور مجھے پھر سے تو ہی کھڑا کرے گا
 
QaiserMirza

Chief Minister (5k+ posts)
ہم مسلمان اپنی صلاه میں دو سجدے اس لئے کرتے ہیں کہ ہمارے پیارے نبیpbuh اسی طرح کرتے تھے
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
ہمارے پیارے نبی تو امام حسن اور حسین کے لئے گھوڑا بھی بنتے تھے
پھر یہ سنت کب پوری کر رہے ہو؟

الله نے ہمیں جو بھی حکم دیا اس کی کوئی نہ کوئی حکمت ضرور ہے جو حکمت جان جاتا ہے اس کا ایمان اور بڑھ جاتا ہے کیوں کہ علم والے بندے الله کے نزدیک آنکھوں والے ہیں ۔ لیکن جسے علی سے بغض ہو گا وہ ہمیشہ اپنے فائدے کی بات بھی جھٹلاے گا
جھٹلاتے رہو ہمارا کیا جاتا ہے
 
QaiserMirza

Chief Minister (5k+ posts)
ہر مسلمان اپنے نبیpbuh کی سنت کی جان سے زیادہ حفاظت کرتا ہے
الله کا حکم اور نبی
pbuh کی سنت ، بس اس کے سوا اس زندگی کا مقصد اور کیا
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
الله کا ہی حکم ہے کہ غور و خوص کرو میں نے یہ کائنات یوں ہی بے مقصد نہیں بنائی الله کے ہر حکم میں ہمارے لئے حکمت ہے

میں بھی کسے سمجھا رہا ہوں؟ قائم رہو اس پر جو تمہارے پاس ہے
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
ہمارے پیارے نبی تو امام حسن اور حسین کے لئے گھوڑا بھی بنتے تھے
پھر یہ سنت کب پوری کر رہے ہو؟

الله نے ہمیں جو بھی حکم دیا اس کی کوئی نہ کوئی حکمت ضرور ہے جو حکمت جان جاتا ہے اس کا ایمان اور بڑھ جاتا ہے کیوں کہ علم والے بندے الله کے نزدیک آنکھوں والے ہیں ۔ لیکن جسے علی سے بغض ہو گا وہ ہمیشہ اپنے فائدے کی بات بھی جھٹلاے گا
جھٹلاتے رہو ہمارا کیا جاتا ہے

سمجھ نہیں آتی حضرت علی راضی الله عنہ اور دیگر سے بغض کس منافق کو ہو سکتا ہے ، آپ لوگوں کا مسئلہ یہ ہے کہ نام لے لے کر ان کے نام کو بے وقت کرتے رہتے ہوں ،جس کا دکھ ہوتا ہے
اگر الله کے رسولpbuh نہ ہوتے تو اس کائنات میں کوئی بھی نہ ہوتا ، ہر وقت نفرت سے پرہیز ایمان کی سلامتی کے لئے اچھا ہے

mubashirrao

MPA (400+ posts)
Not sure to feel sad for Ramzan going away or feel happy for Eid.
May Allah forgive us all and give us hidayat and make our country and this world a better place in our life time.
 
mubashirrao

MPA (400+ posts)
ہمارے پیارے نبی تو امام حسن اور حسین کے لئے گھوڑا بھی بنتے تھے
پھر یہ سنت کب پوری کر رہے ہو؟

الله نے ہمیں جو بھی حکم دیا اس کی کوئی نہ کوئی حکمت ضرور ہے جو حکمت جان جاتا ہے اس کا ایمان اور بڑھ جاتا ہے کیوں کہ علم والے بندے الله کے نزدیک آنکھوں والے ہیں ۔ لیکن جسے علی سے بغض ہو گا وہ ہمیشہ اپنے فائدے کی بات بھی جھٹلاے گا
جھٹلاتے رہو ہمارا کیا جاتا ہے

علی
رضی الله عنہ سے بغض ہوگا یار یہ علی رضی الله عنہ سے بغض کیا ہے ؟ ہمارے لئے الله کے رسول اور انکے تمام صحابہ کے لئے جان حاضر ہے کوئی کمبخت ہوگا جو علی رضی الله عنہ سے بغض کرتا ہوگا ، اہل سنت کے مسلک میں بچپن سے علی رضی الله عنہ سے پیار کرنا سکھایا جاتا ہے اور اہل تشیح میں بچپن سے علی رضی الله عنہ سے بغض کے بارے میں سکھایا جاتا ہے
خدا کا خوف کرو کون منحوس آدمی علی رضی الله عنہ سے بغض رکھ سکتا ہے

یہ بغض بغض کا راپ الاپنا بند کرو کوئی بغض نہیں کرتا یہ آپ لوگوں کے ذہن میں پتہ نہیں کیوں بچپن سے بات بٹھا دی گئی ہے کہ آپکے علاوہ علی
رضی الله عنہ سے سب بغض کرتے ہیں
جو کسی ایک صحابی کو گالی دیتا ہے
وہ صحابہ کا نہ ہوا وہ اہل بیت کا نہ ہوا وہ نہ الله کے رسول کا ہوا اور نہ ہی وہ الله کا ہوا
یہ ہر ایک مسلمان کا ایمان ہے
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
سمجھ نہیں آتی حضرت علی راضی الله عنہ اور دیگر سے بغض کس منافق کو ہو سکتا ہے ، آپ لوگوں کا مسئلہ یہ ہے کہ نام لے لے کر ان کے نام کو بے وقت کرتے رہتے ہوں ،جس کا دکھ ہوتا ہے
اگر الله کے رسولpbuh نہ ہوتے تو اس کائنات میں کوئی بھی نہ ہوتا ، ہر وقت نفرت سے پرہیز ایمان کی سلامتی کے لئے اچھا ہے

علی
رضی الله عنہ سے بغض ہوگا یار یہ علی رضی الله عنہ سے بغض کیا ہے ؟ ہمارے لئے الله کے رسول اور انکے تمام صحابہ کے لئے جان حاضر ہے کوئی کمبخت ہوگا جو علی رضی الله عنہ سے بغض کرتا ہوگا ، اہل سنت کے مسلک میں بچپن سے علی رضی الله عنہ سے پیار کرنا سکھایا جاتا ہے اور اہل تشیح میں بچپن سے علی رضی الله عنہ سے بغض کے بارے میں سکھایا جاتا ہے
خدا کا خوف کرو کون منحوس آدمی علی رضی الله عنہ سے بغض رکھ سکتا ہے

یہ بغض بغض کا راپ الاپنا بند کرو کوئی بغض نہیں کرتا یہ آپ لوگوں کے ذہن میں پتہ نہیں کیوں بچپن سے بات بٹھا دی گئی ہے کہ آپکے علاوہ علی
رضی الله عنہ سے سب بغض کرتے ہیں
جو کسی ایک صحابی کو گالی دیتا ہے
وہ صحابہ کا نہ ہوا وہ اہل بیت کا نہ ہوا وہ نہ الله کے رسول کا ہوا اور نہ ہی وہ الله کا ہوا
یہ ہر ایک مسلمان کا ایمان ہے

اگر کسی کے سامنے حضرت علی کا قول پیش کر دیا جائے اور وہ قبول کرنے سے انکار کر دے تو یہ بغض ہی کہلاے گا

چلیں میں آپ سے ایک سوال پوچھتا ہوں جس کا جواب حضرت علی نے دے دیا تھا اور ہماری کتابوں میں ہے اگر آپ جواب نہ دے سکے تو میں پیش کروں گا پھر ہم دیکھیں گے کہ یہ قرآن کے مطابق ہے یا نہیں . پھر یہ ثابت ہو جائے گا کہ بغض علی میں آپ کے بڑوں نے حضرت علی کی باتوں کو پس پشت ڈال دیا تھا

کیا سوال پیش کروں؟
 
حضرت علی رضی الله عنہ سمیت سب صحابہ ،سب کے لئے بڑے ہیں ، کوئی تفریق نہیں ،جو تفریق کرتا ہے وہ الله کے ہان جواب سوچ کر رکھے ، قرآن سے بڑا قول کسی کا نہیں اور الله کے رسول سے بڑی کسی کی بات نہیں ، آپ لوگوں نے اختلاف کو زحمت بنا دیا ہے ، جب بار بار آپ لوگ ایسا نام لیتے ہوں تو مسلمانوں کے دل میں ان کی محبت کم کرنے کا سبب بنتے ہو ، سادہ سی بات ہے ، میں اگر اختلاف کی بنیاد پر نفرت کروں تو میرا ایمان کامل نہیں ہو سکتا ،سب کو سوچنا چاہئے
ویسے آپ کو یہ حق کس نے دیا ہے کہ آپ فیصلہ کریں کہ کسی نے ان کی باتوں کو پس پشت ڈال دیا تھا ؟
 
بھائی مجھے علی رضی اللہ عنہ سے محبت کا سرٹیفکیٹ لینے کی ضرورت نہیں، نہ ہی مجھے اس بات کی پرواہ جو آپ نے پتہ نہیں مرے کونسے بڑے پر تھوپ دی ہے ، مجھے اتنا پتہ ہے مجھے ان سے بھی اتنا ہی پیار ہے جتنا باقی صحابہ سے ہے اور انسے شائد کچھ زیادہ ہو کیونکہ وہ آپ رسول الله کی فیملی تھے .

میں کسی کو سرٹیفکیٹ نہیں دے رہا . صرف آپ کو ایک امتحان سے گزرنے کی دعوت دے رہا ہوں

اور اوپر میں نے کہا کہ میں حضرت علی کا جواب پیش کروں گا اور ہم دیکھیں گے کہ وہ قرآن کے مطابق ہے یا نہیں. یعنی اس سوال کا جواب پہلے سے قرآن میں موجود ہے حضرت علی نے تو بس اس کو سمجھایا ہے . آپ کے بڑوں نے اسے قبول کرنے سے انکار کر دیا اور نتیجہ یہ کہ آپ کے پاس قرآن ہے لیکن صرف زبان کی حد تک
 
آپ نے پھر قرآن چھوڑ کر فرقہ بنا لیا جس کا قرآن اور سنّت میں کوئی حوالہ اور جواز نہیں اور الله نے اس کام سے روکا ہے ، نبی صلم ، نہ شیعہ تھے نہ سنی نہ کوئی شناخت ، صرف مسلمان اور الله کے نبی ، ایک مسلمان کی پہچان بھی صرف مسلمان کے نام سے ہے ،باقی فتنہ ہے
 
Ahud khan

Senator (1k+ posts)

باقی پوسٹوں کی طرح یہ بھی شوگر کوٹڈ زہر کی گولی ہی نکلی
پہلی دو پوسٹیں خوشنما اس کے بعد وہ ہی آل ہندہ کی حرام توپیاں
 
Back
Top