Last conversation between Pilot and Control Tower mates

Anonymous Paki

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Last Audio Talk Between Pilot And Air Traffic Control


ہم مردہ پرست قوم ہیں زندگی میں ہم اپنے محسنوں کو نہیں پہچانتے
مرنے کیبعد خوب روتے ہیں ممکن ہو تو مزار بھی بناتے ہیں اہتمام سے سالانہ عرص مناتے ہیں ۔ یہی جُنيد بھائی تھے جنکو گزشتہ سالوں میں سوشل میڈيا پر سخت تنقيد کا سامنا رہا ايک خبیث روح نے تو انکو

تھپڑ دے مارا کسی نے رمضان ٹرانسمیشن کرنے پر دين فروش کہا کسی نے گستاخ کہا غرضیکہ جتنے منہ اتنی بکواسيات ۔ حقيقت یہ ہے کہ ہم مردہ پرست قوم ہیں مرنے سے پہلے ہم اپنے محسنوں کو نہیں پہچانتے ۔
 

Back
Top