Rameez Chaudhry
Prime Minister (20k+ posts)
To watch complete show , click link given below :-
http://www.siasat.pk/forum/showthre...5-JC-Rejects-All-Three-Rigging-Charges-By-PTI
Last edited:
Yeh wala judge bhi chot.i.ya nikla
آپ کیا ہتھیلی پر سرسوں جمنے کی امید کیے بیٹھے تھے؟ ججوں کی ساری لاٹ ہی ایسی ہے ایک بھی حلال کا نطفہ نہیں. اگر یہ کسی حلال تخم سے ہوتے تو ملک کا یہ حال ہوتا؟ یہ تو عمران موصوف کا سیاسی نا بالغ پن ہے کہ قوم دوبارہ مایوسی کی اتھا گہرائیوں میں غوطہ زن ہے. عمران کتنی بار ایک ہی سوراخ سے ڈسا جائے گا؟ کاش کہ عمران کا ہاتھ کتاب کی لکیروں کی بجا ۓ عوام کی دکھتی رگوں پر ہوتا اورزیادہ نہ سہی سطحی سی ہی سیاسی بصیرت ہوتی تو نوشتہ دیوار پڑھ لیتا
جو ہوا اچھا ہوا، اب منزل کی جانب راستہ مزید ہموار ہو چلا ہے
انسان کچھ بھی کرلےہوتا وہی ہے جو اللہ چاہتا ہے
اور اللہ کی چاہت کسی پر جلدی اور کسی پر دیر سے عیاں ہوتی ہے
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|